(24 نیوز )لندن میں میٹ پولیس کے ٹارگیٹڈ آپریشن کے باعث موبائل فون چوری کی وارداتوں میں نمایاں کمی آئی ہے، 2024ء کے مقابلے میں گزشتہ برس 10 ہزار کم فون چوری ہوئے جبکہ 2024ء میں یہ تعداد 81 ہزار 365 تھی اور گزشتہ برس یہ تعداد 71 ہزار 391 تھی۔ فون چوری ہونے کی شرح میں 12 فیصد کمی…
اسلام آباد (راول ڈیم چوک): مدنی مسجد کے تنازعے پراسلام آباد انتظامیہ اور علما ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ دونوں فریقین نے باہمی مشاورت سے معاہدہ طے کر لیا۔ مدنی مسجد کی تعمیر سی ڈی اے چار ماہ کی مدت میں مکمل کرے گا۔اس عرصے کے دوران مسجد کے موجودہ مقام پر پانچ وقت کی باجماعت…
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان اعلان کردہ 10 روزہ جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے خطے میں امن کی طرف ایک مثبت قدم قرار دیا ہے۔اپنے ترجمان کے ذریعے جاری بیان میں گوتیرس نے کہا کہ وہ جنگ بندی کے قیام میں امریکا کے کردار کو سراہتے ہیں۔…
اسلام آباد:بیورو رپورٹ محمد سلیم سے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ کے ساتھ جامع انسدادِ تجاوزات اور بلڈنگ کنٹرول آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔ یہ کارروائی تجاوزات سے پاک اسلام آباد کی پالیسی کے تحت کی جا رہی ہے، جس کا مقصد منصوبہ بند ترقی اور بلڈنگ ریگولیشنز پر عملدرآمد یقینی بنانا ہے۔سی…
(ویب ڈیسک) بدنام اور خطرناک جرائم پیشہ رحمان ڈکیت بالآخر پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔ پولیس نے ہتھکڑیاں لگا کر حوالات میں پہنچا دیا۔ دو دہائیوں تک عابد علی عرف راجو عرف ’رحمان ڈکیٹ‘، جو انڈین شہر بھوپال کے بدنامِ زمانہ ایرانی ڈیرہ سے سرگرم ایک کثیر ریاستی جرائم پیشہ نیٹ ورک کا مبینہ ماسٹر مائنڈ ہے، کا نام پولیس…
صدر ٹرمپ نے اپنی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ پر ایران کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے اور بھرپور تعاون کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ ٹروتھ سوشل پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مل کر کام کرے گا کیوں کہ ایران میں مفید رجیم چینج ہوچکی ہے۔ صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ یورینیم کی…