اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے ہفتے کو صحافی بلال غوری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ بلال غوری کو پانچ ستمبر کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے نیشنل کوآرڈینیٹر کی تقرری سے متعلق مبینہ طور پر ’جھوٹی اور گمراہ کن‘ معلومات پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ ان کے خلاف پیکا ایکٹ کے…
اسلام آباد — پاکستان نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان طے پانے والے تاریخی امن معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے دونوں ممالک کے دیرینہ تنازع کے پُرامن حل کی علامت قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ یہ معاہدہ آذربائیجان کی قیادت کی دانشمندی اور خطے میں امن کے فروغ کے عزم کا مظہر…
پاکستانی باکسرسمامہ حمان ایشین گیمز میں تاجکستان کے باکسر صوفی جنان معراج کے خلاف کل میدان میں اتریں گے Source link
امریکا اور چین کے اعلیٰ حکام کے درمیان سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں تجارتی مذاکرات کا پہلا دن پیر کو مکمل ہو گیا۔ مذاکرات کے بعد کسی قسم کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ یہ بات چیت رواں سال مئی میں طے پانے والے عارضی معاہدے کے تسلسل میں ہو رہی ہے، جس کے تحت دونوں ممالک نے ایک…
ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 65 ہزار 236 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکی قیمت 9 ہزار 602 روپے بڑھ…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس وقت نہیں جانتے کہ غزہ میں آگے کیا ہوگا، کیونکہ آئندہ کی حکمت عملی طے کرنا اسرائیل کا فیصلہ ہے۔ صدر ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی ایک اہم مسئلہ ہے، مگر حماس نے اس حوالے سے…