تمل سپر اسٹار اور تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ وجے کی سیاسی ایکشن فلم ’’جنا نائیگن‘‘ (Jana Nayagan) نے ریلیز کے صرف دو دن میں دنیا بھر میں ۵ء۱۱۲؍ کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے۔ اگرچہ دوسرے دن کمائی میں تقریباً ۵۰؍ فیصد کمی دیکھی گئی، تاہم فلم نے ۱۰۰؍ کروڑ روپے کا عالمی ہندسہ عبور کر لیا۔باکس آفس…
پاکستان کے عبوری ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے امید ظاہر کی ہے کہ بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے گزرنے والی ان کی ٹیم اگلے ہفتے برمنگھم میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں بہتر کارکردگی کے ساتھ ’افراتفری‘ سے نمٹنے میں کامیاب ہوگی۔ پاکستان کو ہیڈنگلے میں سیریز کے افتتاحی میچ میں ایک اننگز اور 103 رنز سے شکست…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور یورپی یونین کے درمیان ایک جامع تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان انہوں نے اسکاٹ لینڈ میں یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈر لین سے ملاقات کے بعد کیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ معاہدہ دونوں فریقین کے لیے فائدہ مند ہے۔ ان…
امریکہ نے جنوبی کوریا کو 125 ملین ڈالر مالیت کے جدید فضائی میزائل اور متعلقہ فوجی سازوسامان فروخت کرنے کی ممکنہ منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اس فروخت کی منظوری دی، جس کا مقصد جنوبی کوریا کی فضائی دفاعی صلاحیت اور علاقائی خطرات کے خلاف دفاعی تیاری مضبوط کرنا ہے۔ جنوبی کوریا نے…
(24 نیوز) مغربی کنارے میں اسرائیلی کمانڈوز نے فلسطینی اتھارٹی کے ایک کرنل کو مبینہ طور پر دہشت گردانہ سرگرمیوں کو آگے بڑھانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ 2 فلسطینیوں پر مبینہ طور پر اسرائیل کی حکومت کے انتہا پسند وزیر بین گویر کو قتل کرنے اور دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام سامنے آیا ہے۔ …