مدھیہ پردیش کے اجین میں شاہی مسجد کا ٹوٹا ہوا حصہ۔ (تصویر: ارینجمنٹ) تقریباً 635 سال پرانی بتائی جانے والی شاہی مسجد کا ایک حصہ سڑک کی توسیع کے منصوبے کی زد میں آ رہا ہے۔ شاہی مسجد کمیٹی کے رکن عمران نے بتایا کہ مسلم نمائندہ کمیٹی اور انتظامیہ کے درمیان بات چیت کے بعد سڑک کی زد میں…
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور لیگی وفاقی وزرا عوامی نمائندے نہیں، فارم 47 کی پیداوار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد صوبوں نے صحت، تعلیم، توانائی اور دیگر شعبوں میں نمایاں ترقی کی ہے، لیکن افسوس کی بات ہے کہ آج وفاقی حکومت کے بعض وزرا اسی ترمیم کے…
واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان پر حملے جاری رکھنے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ٹیلی فون پر سخت سرزنش کی اور انہیں "پاگل” اور "ناشکرا” تک کہہ دیا۔ امریکی ذرائع کے مطابق یہ ٹرمپ کی دوسری صدارتی مدت میں نیتن یاہو کے ساتھ اب تک کی بدترین ٹیلی فون گفتگو تھی۔اس تلخی کی وجہ ایران کی…
ایران پر امریکہ-اسرائیل حملوں کے 34ویں دن ٹرمپ نے حملے تیز کرنے کی بات کہی اور جنگ کو’سرمایہ کاری‘قرار دیا۔ ان کے جنگ بندی کے دعوے کو ایران نے مسترد کر دیا ہے۔ وہیں، آبنائے ہرمز اب بھی بند پڑی ہے، جس سے عالمی تیل کی سپلائی اور قیمتوں پر اثر پڑ رہا ہے۔ آبنائے ہرمزپارکر کے 1 اپریل 2026…
ایران نے امریکی جہازوں پر حملوں کیلیے کون سی اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کی رپورٹ جاری Source link
رپوورٹ :(فائزہ یونس نمائندہ وائس آف جرمنی) ملک کے مختلف شہروں میں سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی مچھلی کھانے کے شوق میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ لاہور، راول پنڈی ،کراچی، پشاور، فیصل آباد اور کوئٹہ سمیت کئی شہروں کے بازاروں اور ہوٹلوں میں مچھلی کے ٹھیلے اور ریستورانوں پر رش معمول بن گیا ہے۔ شہری سرد…