کراچی — وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے جہاں ایئربیس پر گورنر سندھ نہال ہاشمی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ، چیف سیکریٹری سندھ اور آئی جی جاوید عالم اوڈھو نے ان کا استقبال کیا۔وزیراعظم ایئرپورٹ سے براہ راست پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کی رہائش گاہ روانہ ہوئے، جہاں انہوں نے شیری رحمان کی بیٹی کے…
(ویب ڈیسک )پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مکہ دفاعی اتحاد کی ادارہ جاتی تشکیل میں پیشرفت جاری ہے، مشترکہ ہیڈ کوارٹر کے قیام اور عملے کی تعیناتی کی تیاری جاری ہے۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مکہ دفاعی اتحاد کی عملی تشکیل کی جانب پیش رفت جاری ہے۔ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا مکہ الائنس مثبت…
شامی دارالحکومت میں زوردار دھماکے، جنرل اسٹاف کی عمارت کو شدید نقصان دمشق / تل ابیب / بیروت:اسرائیل کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق میں صدارتی محل اور فوجی جنرل اسٹاف کے اطراف فضائی حملے کیے گئے، جن میں وزارت دفاع کی عمارت کو براہِ راست نشانہ بنایا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے "روئٹرز” اور "فرانس پریس” کے مطابق،…
واشنگٹن: امریکی آئین اور وار پاورز ایکٹ کے تحت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حاصل 60 روزہ فوجی اختیار آج ختم ہوگیا، اور اب یہ فیصلہ امریکی کانگریس کے ہاتھ میں آگیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ جاری رہے گی یا نہیں۔وار پاورز ریزولیوشن کے تحت امریکی صدر کسی بھی فوجی کارروائی کے آغاز کے 60 دن کے اندر کانگریس…
دبئی: آج دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ روایتی حریفوں کے درمیان ہونے والا یہ مقابلہ شائقین کرکٹ کے لیے خصوصی دلچسپی کا باعث ہے۔میچ کے لیے دونوں ٹیموں نے بھرپور تیاری کر رکھی ہے جبکہ اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی بڑی تعداد کی آمد متوقع…