اسلام آباد (نامہ نگار) — وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اہم انتظامی ردوبدل کرتے ہوئے حکومت نے چیف کمشنر محمد علی رندھاوا کو عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے تجربہ کار افسر لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف کو نیا چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ٹیرف پالیسی 2025-30 کے نفاذ اور معیشت کی مجموعی ترقی کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ نیشنل…
بین الاقوامی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ریحانہ کے بیورلی ہلز میں واقع گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد پولیس نے ایک مشتبہ خاتون کو حراست میں لے لیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس پولیس ڈپارٹمنٹ کو فائرنگ کی اطلاع ملی، جس پر پولیس اہلکار فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس حکام…
افواجِ پاکستان کی قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں، ماریہ واسطی کا 6 ستمبر پر پیغام ماریہ واسطی نے افواجِ پاکستان کی بہادری اور قربانیوں کو سراہا ویب ڈیسک September 6, 2026 پاکستان شوبز کی باصلاحیت اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ افواجِ پاکستان کی قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ یوم دفاع وشہداء کے…
(24نیوز)برطانیہ کے علاقے ویسٹ یارکشائر میں منشیات اور منی لانڈرنگ کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت 12 افراد کو 100 سال سے زائد قید کی سزا سنا دی گئی۔ پولیس کی جانب سے ویسٹ یارکشائر میں منشیات اور منی لانڈرنگ کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں بریڈفورڈ میں قائم گینگ…
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس کل استمبول میں ہوگا، جس کے لیے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق استنبول میں ہونے والے اجلاس میں دفاعی معاہدے کے خدوخال اور پیش رفت کا جائزہ لیا…