پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میں جب بھی بیٹی کی پیدائش ہوئی، اللہ تعالیٰ نے گھر میں خوشحالی اور برکتوں میں اضافہ کر دیا۔ منیب بٹ ایک پروگرام میں شریک تھے جہاں انہوں نے گفتگو میں اپنی فیملی لائف اور بیٹیوں سے متعلق جذباتی خیالات کا اظہار کیا۔ منیب بٹ…
محمد بن سلمان نے یہ بھانپ لیا ہے کہ ٹرمپ کے لیے ’اصول‘ نہیں بلکہ ’نتائج‘ اہم ہیں۔ ایران پر حملے کے لیے ٹرمپ کو قائل کرنا دراصل امریکہ کو مشرق وسطیٰ کی اس مسلکی جنگ میں ایک ’ہٹ مین‘ کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش ہے جس کی جڑیں سنی-شیعہ عصبیت میں پیوست ہیں۔ سلمان کی لابنگ یہ…
ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملے سے انکار، پکیکس ماﺅنٹین کو نشانہ بنانے پر غور واشنگٹن تہران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے اقدامات جاری رکھے گا. امریکی صدر کا بیان …
( ویب ڈیسک ) یمن کے ساحل کے قریب بحری جہاز کے نزدیک متعدد دھماکوں کی اطلاع سامنے آئی ہے۔برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کا کہنا ہے کہ اسے یمن کی بندرگاہ المخا سے 60 ناٹیکل میل جنوب میں ایک واقعے کی اطلاع موصول ہوئی جہاں ایک آئل ٹینکر کے عملے نے جہاز کے قریب متعدد دھماکے دیکھے۔ یہ بھی…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں قائم 10 کرکٹ اور 10 فٹ بال گراؤنڈز کی نیلامی عارضی طور پر روک دی ہے۔ یہ فیصلہ سابق چیئرمین میٹروپولیٹن کارپوریشن سردار مہتاب کی درخواست پر جسٹس انعام امین منہاس نے سنایا۔درخواست گزار کے وکیل عادل عزیز قاضی ایڈووکیٹ نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ کھیلوں کے میدان عوامی مفاد کا حصہ…
اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک کے دس بڑے کمرشل بینکوں کے صدور اور سی ای اوز سے ملاقات میں وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) اور زرعی شعبے میں قرضوں کی فراہمی پر بینکوں کی کارکردگی کو سراہا۔وزیراعظم نے کہا کہ ایس ایم ایز پاکستان کی معیشت کی…