ڈھاکا: بنگلہ دیش نے چین سے جدید J-10CE جنگی طیارے خریدنے کے معاہدے کی تصدیق کردی ہے۔ بنگلہ دیشی حکام کے مطابق گزشتہ سال پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی مختصر جنگ میں چینی ساختہ J-10 طیاروں کی کارکردگی نے ڈھاکا کی توجہ حاصل کی۔ جنوبی چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق بنگلہ دیش نے چین کے 4.5 نسل کے…
آپ رات کو خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہوں اور اچانک احساس ہو کہ بستر پر آپ کے ساتھ کچھ اور بھی ہے۔ اور آنکھ کھلنے پر علم ہو کہ وہ کچھ اور ایک بڑا اژدہا ہے تو آپ کی حالت کیا ہوگی؟ آسٹریلیا کے شہر برسبین میں ایک خاتون اس وقت شدید حیرت اور خوف کا شکار ہوگئیں…
وینتیان، لاؤس لاؤس کے ایک سیلاب زدہ غار میں پھنسے سات افراد میں سے پانچ کو ایک ہفتے کی تلاش کے بعد زندہ بازیاب کر لیا گیا ہے۔ امدادی حکام نے بدھ کو اس بات کی تصدیق کی۔یہ افراد اس وقت پھنس گئے جب شدید بارشوں کے باعث غار میں پانی داخل ہو گیا اور راستہ بند ہو گیا۔ امدادی…
ڈھاکا (مانیٹرنگ ڈیسک): بنگلادیش کی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ دارالحکومت ڈھاکا کے علاقے اُتّارا میں گر کر تباہ ہوگیا، افسوسناک حادثے میں 19 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بین الاقوامی میڈیا اور مقامی ذرائع کے مطابق حادثہ پیر کی دوپہر مقامی وقت کے مطابق ایک بج کر 6 منٹ پر اُس وقت پیش آیا جب بنگلادیش ایئرفورس کا…
تہران کی پارلیمنٹ کے ایوان میں غیر معمولی سنّاٹا تھا۔ کچھ روز پہلے امریکی اسٹیلتھ طیاروں نے ایران کی جوہری تنصیبات پر کاری ضربیں لگائیں، اور اس کے بعد پورے ملک میں ایک غیر یقینی فضا قائم ہو گئی۔ ایوان میں موجود ہر رکن جانتا تھا کہ آج کا دن معمول کا دن نہیں ہے۔ ایک تاریخ رقم ہونے جا…
باکو (خصوصی نامہ نگار) — وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے آذربائیجان کا سرکاری دورہ کیا جس کا مقصد قانونی اور عدالتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینا تھا۔ اس موقع پر پاکستان اور آذربائیجان کی وزارت ہائے انصاف کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے، جس سے قانونی تعاون کے لیے…