ایران اور عمان میں آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری پر اتفاق ہوگیا 

news 1787751796 8341



news 1787751796 8341

(ویب ڈیسک)ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری پر اتفاق ہوگیا ہے۔

مسقط سے عمان کے وزیر خارجہ بدرالبوسعیدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ پُرامید ہیں کہ آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری کا جلد اعلان کریں گے۔

عمانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ امید ہے آبنائے ہرمز سے محفوظ آمدورفت کی بحالی کے عملی انتظامات کا اعلان جلد ہوگا۔ 

یہ بھی پڑھیں :  خود کو احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں، ذمہ داروں کو نہیں چھوڑیں گے؛ مصطفیٰ کمال





Source link

متعلقہ پوسٹ