ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے 36ویں دن دو امریکی فوجی طیارے مار گرائے گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ایک فوجی کو بچا لیا گیا ہے جبکہ دوسرا لاپتہ ہے۔ اس دوران 365 امریکی فوجی زخمی ہو چکے ہیں اور خلیجی ممالک تک ان حملوں کے اثرات نظر آنے لگے ہیں۔ گزشتہ 1 اپریل 2026 کو لبنان…
اسلام ایک آفاقی دین ہے اور اس نے انسان کو ہر وہ کام جو معاشرے میں بگاڑ کا باعث بنتا ہو، کے کرنے سے سختی سے منع کیا ہے۔ رشوت لینا اور دینا بھی ایسے ہی عوامل میں شامل ہے جو معاشرے کی تباہی اور بگاڑ کا سبب ہوتے ہیں۔ کیوں کہ رشوت معاشرے کے خون میں زہر کی طرح…
دوحہ: مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیلی حملوں اور غزہ میں انسانی بحران کے بعد مسلم دنیا نے مشترکہ ردعمل دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قطر نے اعلان کیا ہے کہ 15 ستمبر کو اسلامی ممالک کا سربراہی اجلاس دوحہ میں منعقد ہوگا، جس کی میزبانی میں پاکستان شریک میزبان ہوگا۔ اس اجلاس کو خطے کے موجودہ حالات کے تناظر میں…
امریکہ کی ریاست میساچوسٹس کے شہر بوسٹن کی وفاقی گرینڈ جیوری نے ویزا فراڈ کی سازش میں ملوث 10 انڈین شہریوں پر فردِ جرم عائد کر دی ہے، جن پر الزام ہے کہ انہوں نے جعلی مسلح ڈکیتیاں کروا کر خود کو جرائم کا شکار ظاہر کیا تاکہ امیگریشن فوائد حاصل کیے جا سکیں۔ امریکی اٹارنی آفس کی جانب سے…
صنعا، یمن میں باغی حوثی تحریک نے بحیرۂ احمر کے پورے یمنی ساحلی علاقے پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق جمعے کی صبح بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ یمنی حکومت کی فورسز کے خلاف تیز رفتار پیش قدمی کرتے ہوئے حوثیوں نے ساحل پر واقع آخری قصبوں سمیت آبنائے باب المندب کے جزیروں تک…
ولی ٹیکنالوجیز نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں ملتان سلطانز کی ٹیم کے ملکیتی حقوق حاصل کر لیےملتان: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مشہور ٹیم ملتان سلطانز اب نئی ملکیت میں منتقل ہو گئی ہے۔معروف ٹیکنالوجی کمپنی ولی ٹیکنالوجیز نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں ملتان سلطانز کے فرنچائز حقوق مکمل طور پر خرید لیے ہیں۔…