واشنگٹن (نمائندہ وائس آف جرمنی) — سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر غزہ سے متعلق مجوزہ معاہدے کی تمام شرائط پوری نہ ہوئیں تو امریکہ اس معاہدے پر دستخط نہیں کرے گا۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ اپنے قومی مفادات اور مشرقِ وسطیٰ میں امن کے تحفظ کے لیے صرف اسی…
اسلام آباد/تہران: ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے جنگ کے خاتمے سے متعلق امریکی تجویز پر اپنا باضابطہ جواب پاکستان کے سفارتی چینل کے ذریعے واشنگٹن کو ارسال کردیا ہے۔پاکستانی حکام نے بھی ذرائع کے حوالے سے تصدیق کی ہے کہ انہیں ایران کا جواب موصول ہوگیا ہے اور اسے آگے پہنچانے کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔یاد رہے کہ…
قدیم تہذیبوں کے حکمران عام نہیں بلکہ آسمان سے گرنے والے پتھروں کی انگوٹھیاں پہنتے تھے ماہرین کے مطابق یہ انگوٹھیاں طاقت، مرتبے اور اقتدار کی علامت سمجھی جاتی تھیں۔ ویب ڈیسک August 13, 2026 ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بحیرہ روم کی قدیم تہذیبوں کے بااثر اور شاہی طبقے کے افراد آسمان سے زمین پر گرنے…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے جدت، انسانی ترقی اور عالمی تعاون کے حوالے سے اپنے خیالات “کیا انسانیت درست سمت میں جا رہی ہے؟” کے عنوان سے منعقدہ گول میز کانفرنس میں پیش کیے۔ یہ کانفرنس نویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو (FII) کے دوران منعقد ہوئی۔وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ دنیا کو غربت، عدم مساوات، ماحولیاتی…
پٹرول پر 134 روپے 60 پیسے ‘ ڈیزل پر 118 روپے 55 پیسے فی لیٹر ٹیکس لاگو ہیں. رپورٹ تیل کی قیمتوں میں پٹرولیم لیوی ،کاربن لیوی عائد،کسٹم ڈیوٹی ، فریٹ مارجن، کمپنیوں کا منافع ، ڈیلر مارجن سمیت کئی ٹیکس شامل ہیں. نجی ٹی وی کی رپورٹ میں انکشاف …
اسلام آباد: پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی اور تزویراتی تعاون کو مزید فروغ دینے کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق…