نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس وقت غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب ان کے داخلے کے دوران اسکیلیٹر اچانک بند ہوگیا اور بعد ازاں تقریر کے آغاز میں ٹیلِ پرامپٹر بھی کام کرنا چھوڑ گیا۔ اس واقعے پر وائٹ ہاؤس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا…
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا نے خبردار کیا ہے کہ اگر صوبائی حکومت ریاستی اداروں اور وفاق کے ساتھ تعاون نہیں کرے گی تو صوبے میں گورنر راج کے امکانات پیدا ہوسکتے ہیں۔اپنے بیان میں گورنر نے کہا کہ موجودہ حالات میں صوبائی اور وفاقی حکومت کے درمیان ہم آہنگی ناگزیر ہے، کیونکہ عوامی مسائل کے حل، امن و امان اور…
پاکستان نے ڈیوس کپ گروپ ٹو ٹائی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینیگال کے خلاف ٹائی میں فتح حاصل کر لی۔ سنگلز کے بعد ڈبلز میں بھی گرین شرٹس نے فتح اپنے نام کی۔ اسلام آباد میں کھیلی گئی ٹائی کے دوسرے روز ڈبلز مقابلے میں پاکستان کے اعصام الحق اور مزمل مرتضیٰ نے عمدہ کھیل پیش کرتے…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نئی قیمتیں مقرر پیٹرول کی نئی قیمت 380 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ ویب ڈیسک September 14, 2026 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے جب کہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے کا اضافہ کردیا…
واشنگٹن (خبررساں ایجنسیاں) ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے دروازے کھلے رکھنے کا موقف رکھتا ہے۔عہدیدار کے مطابق، اگر تہران ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ بات چیت کرنا چاہے تو امریکہ ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ سفارتی حل کو…
تہران/قاہرہ: ایران اور مصر نے دہائیوں پر محیط سفارتی کشیدگی کے بعد اپنے تعلقات کو مکمل طور پر بحال کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ دونوں ممالک نے اپنے اپنے دارالحکومتوں تہران اور قاہرہ میں سفارت خانے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ پیشرفت مشرق وسطیٰ کی سفارتی تاریخ میں ایک اہم موڑ سمجھی جا رہی ہے۔ ایران اور مصر…