واشنگٹن / اسلام آباد — امریکی کانگریس کے کانگریشنل پاکستان کاکس کی جانب سے وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کے نام ایک خصوصی تعریفی خط ارسال کیا گیا ہے جس میں حالیہ علاقائی بحران میں جنگ بندی کے لیے پاکستان کی سفارتی اور عسکری قیادت کے کردار کا کھلے دل سے اعتراف کیا گیا ہے۔خط میں پاکستان کی سیاسی اور…
(وسیم عظمت) آج شام کچھ دیر بعد اسرائیل کے صدر آئزک ہرزوگ یشر پارٹی کے چئیرمین گادی آئزنکوٹ کو وزیراعظم نامزد کر کے حکومت بنانے کی دعوت دے رہے ہیں۔ لیکن بتایا جا رہا ہے کہ حکومت کا بن جانا اور پرائم منسٹر نیتن یاہو کا عملاً سبکدوش ہونا ہنوز دور ہے۔ اگر کسی وجہ سے آئزن کوٹ حکومت بنانے…
صرف 39 فیصد عوام صدر ٹرمپ کی کارکردگی سے مطمئن ہیں‘امریکی صدرکی مقبولیت میں مسلسل کمی امریکا کے61فیصدرجسٹرڈ ووٹرز نے صدر کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے‘روزمرہ اخراجات اور مہنگائی امریکی عوام کا سب سے بڑے مسائل ہیں. ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی چینل کی قومی سروے رپورٹ …
(24 ںیوز)بھارتی خاندان میں 200 سال بعد بیٹی کی پیدائش پر جشن ،نومولود بچی اور اس کی والدہ کا اسپتال سے گھر واپسی پر شاندار انداز میں استقبال کیا۔ دھیفالے خاندان کے مطابق ان کے خاندان میں تقریباً پانچ نسلوں سے کسی بیٹی کی پیدائش نہیں ہوئی تھی، اسی وجہ سے بچی کی آمد کو خاندان نے ایک خاص اور…
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے فیفا ورلڈکپ ۲۰۲۶ء میں امریکی کھلاڑی فولارین بالوگن کو ملنے والے ریڈ کارڈ کے بارے میں فیفا صدر جیانی انفینٹینو کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی تفصیل جاری کر دی۔ بوسنیا ہرزیگووینا کے خلاف میچ میں ایک فاؤل پر بالوگن پر ایک میچ کی پابندی عائد کی گئی تھی، لیکن ٹرمپ کی کال کے بعد…
پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مبینہ انڈین سرپرستی میں سرگرم عسکریت پسند تنظیموں کے خلاف کارروائیاں پوری شدت کے ساتھ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تنظیمیں ’جہاں بھی موجود ہوں، انہیں بھرپور ضرب لگائی جائے گی۔‘ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جمعے…