اسلام آباد — ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس بریفنگ کے دوران بانی پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ “اس شخص سے جب بھی کوئی جیل میں ملتا ہے تو وہ پاکستان اور اس کی افواج کے خلاف بیانیہ پھیلاتا ہے، جو انتہائی قابلِ مذمت ہے۔”ڈی جی آئی ایس پی…
(24 نیوز)امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کی بحری ناکہ بندی غیر معینہ مدت تک جاری رکھ سکتا ہے، میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے پاس ایران کی بحری ناکہ بندی برقرار رکھنے کی صلاحیت موجود ہے۔ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ بحری ناکہ بندی کے لیے امریکی بحری…
این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے دریائے سندھ اور کابل کے بالائی علاقوں سمیت راولپنڈی اور اسلام آباد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ادارے نے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ اور سیلابی صورتحال کے حوالے سے تازہ تفصیلات بھی جاری کی ہیں۔رپورٹ کے مطابق کوٹری…
جنوبی وزیرستان — جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر بزدلانہ حملے کی کوشش کی جب خوارج بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے فوجی چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، تاہم پاک فوج کی بروقت اور موثر کارروائی نے اس مذموم منصوبے کو خاک میں ملا دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جوانوں…
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ا مریکا اور ایران مذاکرات میں صرف چند نکات پر اتفاق ہونا باقی ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں مباحثے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم پہلے دن سے ایران امریکا تنازعے کو حل کرنے کے لیے سفارتی کوششیں کررہے ہیں۔ اسحاق ڈار…
یومِ دفاع و شہدا،آئی ایس پی آر کا جذبۂ حب الوطنی سے سرشار قومی نغمہ “منزل پاکستان” جاری ترانے میں وطن کے عظیم شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے ویب ڈیسک September 6, 2026 یومِ دفاع و شہدا کے موقع پر آئی ایس پی آر نے جذبۂ حب الوطنی سے سرشار ولولہ انگیز قومی نغمہ…