واشنگٹن— امریکی وفاقی ریگولیٹر کموڈٹی فیوچرز ٹریڈنگ کمیشن (CFTC) نے وائٹ ہاؤس کے سابق ٹیلی پرامپٹر آپریٹر گیبریل پیریز پر ایک لاکھ 72 ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا ہے، جن پر الزام تھا کہ انہوں نے اندرونی معلومات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی تقاریر پر آن لائن پیشن گوئی مارکیٹ میں سٹہ لگایا۔خبر کے…
واشنگٹن/تہران: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری تنازع پر امریکی عوام سے کہا ہے کہ اصل خطرہ پیٹرول کی قیمتیں نہیں بلکہ ایٹمی حملے کا امکان ہے۔پیر کو وہائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو اور آئیووا میں 15 ارب ڈالر کے اسٹیل پلانٹ کے اعلان کے دوران ٹرمپ سے پوچھا گیا کہ کیا پیٹرول کی بلند قیمتیں…
امریکی حملوں کے بعد ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اردن میں امریکی اڈے پر بیلسٹک میزائل سے حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا کہ حملے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک ہوئے، جبکہ کیمپ میں موجود کئی تنصیبات اور دشمن کے حملہ آور ہیلی کاپٹرز بھی تباہ کر دیے گئے۔ اردن میں خطرے کے سائرن بجا…
سی این این کی جانب سے حاصل کیے گئے پینٹاگون کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے خط کے مطابق مشرق وسطیٰ میں یو ایس ایس ابراہم لنکن کی قیادت میں طیارہ بردار بحری جہازوں کے جنگی گروپ کی طویل تعیناتی کے دوران امریکی بحریہ کے آٹھ اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی۔ منگل کو نیویارک سے تعلق رکھنے والی ڈیموکریٹ سینیٹر…
(ویب ڈیسک)ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو ایران کے بارے میں نئی ڈیڈ لائن مقرر کرنے سے پہلے اپنی سابقہ پیش گوئیوں کے نتائج کا جائزہ لینا چاہیے۔ فاطمہ مہاجرانی کا کہنا تھا کہ امریکی حکام نے ایک مرتبہ پھر نئی ڈیڈ لائن…
نئی دہلی: (خصوصی نمائندہ) بھارت آوارہ کتوں کے حملوں کے لحاظ سے دنیا میں سرفہرست ملک بن گیا ہے، جہاں شہری علاقوں میں یہ مسئلہ بچوں، بزرگوں اور عام شہریوں کے لیے ایک سنگین خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ بھارتی پارلیمان لوک سبھا میں پیش کردہ ایک تحریری جواب کے مطابق، صرف سال 2024 کے دوران ملک بھر میں کتے…