دنیا بھر میں غیر قانونی سرگرمیوں اور بدامنی میں ملوث افغانیوں کے گرد گھیرامزید تنگ

2024 02 14t221433z 1863544575 rc2g26a5ijf7 rtrmadp1788502316 0


سنگین جرائم میں ملوث غیرقانونی مقیم افغان مہاجرین میزبان ممالک کیلئے سیکیورٹی اورانتظامی چیلنج بنتے جارہے ہیں.

افغان جریدہ خامہ پریس کےمطابق ترکیہ میں رواں سال کے پہلے 8 ماہ میں25 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان باشندے گرفتارکرلئےگئے.

ترکیہ میں جنوری تا اگست تقریباً 95 ہزارغیر قانونی تارکینِ وطن حراست میں لیے گئے. اعداد و شمار کے مطابق گرفتارغیر قانونی تارکین وطن میں سب سے بڑی تعداد افغان شہریوں کی ہے.

ترک حکام کے مطابق گرفتارافغان باشندوں کے پاس قانونی رہائشی دستاویزات موجود نہیں تھیں ، اقوام متحدہ کے مطابق2026 کے پہلے 5 ماہ میں13 ہزار سے زائد افغان شہریوں کو ترکیہ سے ملک بدر کیا جا چکا ہے.





Source link

متعلقہ پوسٹ