ملک بھر میں موبائل سروسز کیسی چل رہی ہیں؟ پی ٹی اے نے رپورٹ جاری کردی خاص طور پر دیہی علاقوں میں ڈیجیٹل رسائی کے نمایاں خلا کی نشاندہی کی گئی ہے ویب ڈیسک September 18, 2026 پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 2026 کی دوسری سہ ماہی، یعنی اپریل سے جون کے دوران موبائل نیٹ ورکس کے معیار اور کارکردگی…
کوئٹہ: پرنس روڈ پلازے میں آتشزدگی، 7 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا پلازے میں200 سے زائد مختلف دکانیں موجود ہیں اور اس میں ایک بیسمنٹ بھی شامل ہے ویب ڈیسک January 20, 2026 کوئٹہ کے پرنس روڈ پر واقع چار منزلہ پلازے میں لگنے والی آگ پر پانچ گھنٹے بعد بھی مکمل قابو نہیں پایا جا سکا…
ہندی فلموں کی دنیا میں کچھ اداکارائیں ایسی ہوتی ہیں جن کی پہچان صرف ان کی فلموں سے نہیں بنتی بلکہ ان کی شخصیت، گفتگو، اندازِ فکر اور اپنے فیصلے خود لینے کی صلاحیت بھی انہیں دوسروں سے الگ مقام عطا کرتی ہے۔ نیہا دھوپیا بھی ایسی ہی فن کارہ ہیں۔ ماڈلنگ سے اپنے کریئر کا آغاز کرنے والی نیہا…
کابل / ابوظہبی — افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے واضح کیا ہے کہ افغانستان بطور ہمسایہ ملک پاکستان کے ساتھ تمام اختلافات مذاکرات اور باہمی افہام و تفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے، اور کسی کو بھی افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں کرنے دی جائے گی۔یہ اہم بیان متقی اور متحدہ عرب امارات…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بیلاروس کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات میں علاقائی اور عالمی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بیلاروس کے ساتھ دفاعی اور سیکیورٹی تعاون کو مزید گہرا کرنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات میں پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں باہمی…
دہشت گردی کے افسوس ناک واقعے پر دکھ کا اظہار، ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہاسلام آباد – اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے دارالحکومت میں دہشت گردی کے افسوس ناک واقعے کے خلاف احتجاج کے طور پر کل مکمل سوگ اور ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔بار ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں اس…