وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے امیدوار سفیر اولارا اوتونو نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ سفیر آمنہ بلوچ بھی موجود تھیں۔ وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں ان کے ساتھ یوگنڈا کے…
اسلام آباد: پی ٹی اے نے ٹیلی کام انضمام کی منظوری کسی بھی وقت کھولنے کا اختیار مانگ لیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ٹیلی کام انضمام اور دیگر ٹرانزیکشنز کی منظوری پر نظرثانی کی ایک سالہ حد ختم کرکے مارکیٹ حالات بدلنے یا نئے خدشات سامنے آنے پر کسی بھی وقت منظوری دوبارہ زیر غور لانے کا اختیار مانگ…
پنجاب کے بعد کئی سال قبل سندھ حکومت نے سندھ فوڈ اتھارٹی قائم کی تھی ۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے اپنے قیام کے بعد ہی ملاوٹ اور غیر معیاری اشیا خوردنی کی فروخت کے خلاف جو کارروائی شروع کی تھی، اس سے ملاوٹ مافیا میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا کیونکہ کسی امتیاز کے بغیر ملاوٹ کے خلاف کارروائیاں…
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی وائس آف جرمنی ) پاکستان نے امریکہ سے ہونے والے معدنیات کے معاہدے کے بعد نایاب قدرتی معدنیات کی پہلی کھیپ امریکہ بھیج دی ہے۔امریکی شہر شکاگو میں قائم ایک پبلک ریلیشنز فرم کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق، یہ پیش رفت پاکستان اور امریکہ کے درمیان حال ہی میں طے پانے والے 50 کروڑ…
کراچی/اسلام آباد ): پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والی ایک بڑی غیر ملکی کمپنی نے الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کے شعبے میں داخلے کا اعلان کرتے ہوئے آئندہ چار سے پانچ سال کے دوران 30 سے 40 کروڑ امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انڈس موٹرز (Indus Motors) کے سی ای او نے کہا کہ کمپنی پاکستان میں…
(24نیوز)ایرانی بحریہ نے آبنائے ہرمز کے داخلی راستے پر امریکی بغیر پائلٹ آبدوز پکڑنے کا دعویٰ کر دیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی مسلح افواج نے پیچیدہ انٹیلی جنس آپریشن کے دوران امریکی فوج کی جدید ترین بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لے کر ایران منتقل کردی۔ ایران کے مطابق آبدوز 2025ء میں تیار کی گئی، 5 اعشاریہ 8…