وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ المکرمہ پر ڈرون حملے کی گھناؤنی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل معافی قرار دیا اور کہا کہ حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے پوری قوم سعودیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے ہم سعودی مسلح افواج کی غیرمعمولی مستعدی، شجاعت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے…
(ویب ڈیسک) نیپال کے وسطی علاقے پوکھرا میں سکول بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 4 طلبہ سمیت 5 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ضلع کاسکی پولیس دفتر کے ترجمان بیرندر پاسوان نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ جمعہ کی صبح اس وقت پیش آیا جب بے قابو ہو کر…
(ویب ڈیسک)امریکہ کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ایک جدید مسافر طیارہ تیار کر رہی ہے، جو روایتی طیاروں سے مختلف ڈیزائن کا حامل ہوگا۔ زیڈ4 نامی اس طیارے میں 250 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی اور یہ پانچ ہزار میل تک پرواز کر سکے گا۔ ریاست کیلیفورنیا میں قائم سٹارٹ اپ جیٹ زیرو نے طیارے کی پہلی آزمائشی پرواز…
غیر رجسٹرڈ سکولوں کو الحاق دینے کی اجازت نہیں، محکمہ تعلیم کا سخت نوٹسپشاور (10 فروری 2026) – خیبرپختونخوا حکومت نے نجی تعلیمی اداروں کے حوالے سے ایک اہم اور سخت فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ نجی سکولوں کے طلبہ آئندہ میٹرک (SSC) اور انٹرمیڈیٹ (HSSC) کے امتحانات میں شامل نہیں ہو سکیں گے۔محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا…
پاکستان سپر لیگ11 میں نوجوان کھلاڑی معاذ صداقت نے اپنی شاندار کارکردگی سے سب کو حیران کر دیا۔ پی ایس ایل 11 میں معاذ صداقت نے نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے صرف 19 گیندوں پر ففٹی بناکر پی ایس ایل میں سب سے تیز ففٹی بنانے والوں کی فہرست میں جگہ بنالی۔ یہ ففٹی مشترکہ طور پر تیسرے سب سے…
نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز ایجنسی)بھارت کی ریاست اتر پردیش میں انسدادِ دہشتگردی یونٹ (ATS) نے ایک مسلمان عالمِ دین کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ وہ ہندو شہریوں کے اسلام قبول کرنے کا سبب بن رہا تھا۔ ریاست میں مذہب کی تبدیلی سے متعلق قوانین سخت ہیں اور بغیر حکومتی اجازت کے مذہب تبدیل کروانا قابلِ…