چھٹی کے بعد بھی گھر جانے پر پابندی، سائبر کرائم ایجنسی کا انوکھا حکم جب تک ڈی جی دفتر میں موجود ہوں گے کوئی افسر یا ملازم دفتر سے گھر نہیں جائے گا ویب ڈیسک September 28, 2026 نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں ایسا سرکلر جاری کردیا گیا جس نے افسران اور عملے کو حیران کردیا دفتری اوقات…
اسلام آباد اورپنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔ وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اسلام آباد اور حکومت پنجاب کی درخواست پر رینجرز کی تعیناتی اور رینجرز کو قانونی اختیارات کے تحت مکمل معاونت کی اجازت دی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکشن میں کہا گیا ہے کہ انتشاری اور مسلح…
چینی صدر شی جن پنگ کا سات سال بعد انڈیا کا پہلا دورہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات میں بہتری کے عمل کو آگے بڑھا سکتا ہے، تاہم کاروباری روابط اب بھی بداعتمادی اور مختلف رکاوٹوں کا شکار ہیں۔ شی جن پنگ ہفتے کو نئی دہلی میں ہونے والے سالانہ برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ابھی یہ…
سندھ حکومت نے صوبے میں گندم کے ذخائر میں کمی کے بعد پاسکو سے دو لاکھ 23 ہزار 445 میٹرک ٹن گندم خریدنے کی منظوری دے دی ہے، جبکہ سرل ایسوسیشن آف پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گندم کی درآمد کی اجازت دی جائے۔صوبائی وزیر اطلاعات اور ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے منگل کو کراچی میں پریس…
اطلاعات کے مطابق میٹا اپنے متنازع اسمارٹ گلاسیز کیلئے ایک ’’کِل سوئچ‘‘ تیار کرنے پر کام کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ کمپنی نے پہلی مرتبہ ۲۰۲۱ء میں رے بین کے اشتراک سے یہ اسمارٹ گلاسیز متعارف کرائے تھے، جن کے سامنے کی جانب نصب کیمرے سے تصاویر اور ویڈیوز بنانا آسان ہوجاتا ہے۔ حالیہ مہینوں میں ان چشموں کو مسلسل…
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)روس کے مشرقی ساحلی علاقے میں منگل کی شام 8.8 شدت کا شدید زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو تاریخ کے طاقتور ترین زلزلوں میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔ زلزلے کا مرکز بحرالکاہل کے قریب زیرِ زمین تھا، جس کے بعد سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ مقامی اور بین الاقوامی ادارے متاثرہ علاقوں…