تل ابیب: اسرائیل کے دائیں بازو کے انتہاپسند وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بن گویر نے غزہ سے متعلق مجوزہ امن معاہدے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے حکومت پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں اتمار بن گویر نے کہا کہ وہ ایسے کسی امن معاہدے کے حق میں نہیں ہیں جس کے نتیجے میں فلسطینی قیدیوں کو رہا…
کراچی، 30 مارچ 2026 — پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک بار پھر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں تیزی کے باعث ملکی منڈیوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 900 روپے کے…
چوہدری اسلم کی بیوہ کا بھارتی فلم ’’دھریندر‘‘ کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ نورین اسلم نے بالی ووڈ فلم ’’دھریندر‘‘ کے ٹریلر پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ویب ڈیسک December 10, 2025 شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کی بیوہ نورین اسلم نے بالی ووڈ فلم ’’دھریندر‘‘ کے ٹریلر پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور…
وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ’ایک اور 9 مئی کرنے کا حکم‘ دیا گیا تھا، اس لیے ’ملک کو تباہی سے بچانے‘ کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا۔ شہباز شریف نے یہ بات منگل کی شب مسلم لیگ…
پنجاب پولیس نے صوبے بھر میں بجلی چوروں کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 55 ہزار سے زائد مقدمات درج کر لیے ہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق لاہور سمیت دیگر شہروں میں بجلی چوری میں ملوث 37 ہزار 756 افراد کو گرفتار کیا گیا، جبکہ 34 ہزار 641 مقدمات کے چالان مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق…