اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

3 2.webp

اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

نئی قیمتوں کا اطلاق کل 8 ستمبر رات 12 بجے تک ہوگا۔

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے 90 پیسے کا بڑا اضافہ کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں بھی 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

پیٹرول نوٹیفکیشن

اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 358 روپے 77 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے، جبکہ ڈیزل 381 روپے 77 پیسے فی لیٹر میں فروخت ہوگا۔

نئی قیمتوں کا اطلاق کل 8 ستمبر رات 12 بجے تک ہوگا۔

Source link

متعلقہ پوسٹ