وزیراعطم کے بیرون ملک دوروں پر مولانا فضل الرحمان کا معنی خیز تبصرہ شہباز شریف بیچارہ وزیراعظم ہے جو پوری دنیا میں جاتا ہے، اگر وہ قابلِ قبول ہوگا تو آرمی چیف کو ساتھ لے کر جائے گا ورنہ شاید اس کو کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے؛ سربراہ جے یو آئی ف کا خطاب …
ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ اور آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ لیڈی گاگا اور ان کے منگیتر مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ گلوکارہ نے اپریل 2024 میں مائیکل پولانسکی سے منگنی کی تھی۔ انہوں نے اس سے قبل بھی ماں بننے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ 2025 میں ایک ٹی وی پروگرام کے دوران انہوں…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے میڈیل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ فیصلے کے مطابق بورڈ فیصلہ کرے گا کہ بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال منتقل کرنا ہے یا نہیں ، پمز کے ڈاکٹر عارف اور ڈاکڑ ندیم قریشی میڈیکل بورڈ میں شامل ہونگے۔…
اسلام آباد بیورو رہورٹ محمد سلیم سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی (P3A) کو مزید مربوط اور فعال بنانے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی تھری اے اب نجکاری ڈویژن کے تحت کام کرے گی اور اس کی نگرانی کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کرے…
(24نیوز) ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی ونس کی جانب سے ’’شرپسند‘‘ قرار دیے جانے والے مسلمان سینیٹ امیدوار عبدال السید نے امریکی حکومت کی جنگی پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ ونس نے ڈیٹرائٹ میں ایک انتخابی اجتماع کے دوران عبدال السید کو ’’انتہائی شرپسند‘‘ قرار دیتے ہوئے ان پر ایک گروہ کے مفادات کو دوسرے گروہوں…