دی وائر کا انسٹاگرام اکاؤنٹ مودی حکومت پر طنزیہ کارٹون کی وجہ سے سوموار کی شام ہندوستان میں تقریباً دو گھنٹے تک بلاک رہا۔ وزارت نے اس کی ذمہ داری سے انکار کیا، جبکہ میٹا کے ذریعے ‘غلطی’ کی بات سامنے آئی۔ بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اس کارروائی نے اظہار رائے کی آزادی اور ڈیجیٹل سنسرشپ پر سوال کھڑے…
واشنگٹن: امریکا نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک آنے والے ایرانی حکام کو لگژری اشیا کی خریداری سے خبردار کردیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ٹامی پیگوٹ نے کہا ہے کہ ایرانی وفد کو نیویارک کے دورے کے دوران لگژری خریداری کی اجازت نہیں ہوگی۔ ٹامی پیگوٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم…
(ویب ڈیسک)چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خوبصورت ملک امریکا کا سرکاری دورہ کر کے بہت خوشی ہو رہی ہے،ایک ارب 40 کروڑ چینی عوام کی جانب سے امریکی عوام کا خیر مقدم کرتا ہوں اور امریکی عوام کو امریکا کی آزادی کی250ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش…
آبنائے ہرمز کی غیر یقینی صورتحال، پاکستان نے تیل کی سپلائی کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا ذرائع کے مطابق کسٹمز بانڈڈ اسٹوریج کی سہولیات کو بھی فروغ دیا جائے گا ویب ڈیسک August 24, 2026 آبنائے ہرمز کی غیر یقینی صورتحال کے تناظر میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے کسٹمز بانڈڈ آئل اسٹوریج پالیسی میں اہم تبدیلی کی منظوری…
سال 2026 کے آغاز پر پاکستان نے معیشت اور امن کے میدان میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور یہ دعویٰ نہیں، عالمی سروے کا ٹھوس اعتراف ہے۔ دنیا کی بدلتی نبض پر نظر رکھنے والے معتبر گلوبل اکنامک گیلپ سروے نے ایک ایسی حقیقت آشکار کر دی ہے جو نہ صرف حوصلہ بڑھانے والی ہے بلکہ برسوں کے…
سابق امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ایران سے متعلق امن دعوؤں پر طنز کرتے ہوئے انہیں نوبیل امن انعام کے لیے ’’نامزد‘‘ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کی طنزیہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جہاں صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا۔ہنٹر بائیڈن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم…