کراچی:
کراچی کے علاقے لیاری میرا ناکہ پل کے قریب کچرا کنڈی سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ایدھی حکام کے مطابق نومولود کی لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ واقعے پر چاکیواڑہ پولیس قانونی کارروائی میں مصروف ہے۔
کراچی کے علاقے لیاری میرا ناکہ پل کے قریب کچرا کنڈی سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ایدھی حکام کے مطابق نومولود کی لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ واقعے پر چاکیواڑہ پولیس قانونی کارروائی میں مصروف ہے۔
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو تقریباً 2.8 ارب ڈالر مالیت کے نئے دفاعی پیکیج کے تحت 2 ہزار پاؤنڈ وزنی ہزاروں بم فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز اور واشنگٹن پوسٹ کے مطابق مجوزہ پیکیج میں 40 ہزار بم شامل ہیں، جن میں 20 ہزار MK-84 اور 20 ہزار BLU-117 بم…
مشرق وسطیٰ میں آج جنگ صرف آسمان پر اڑتے طیاروں، زمین پر بکھرے ملبے اور سمندر میں رواں جہازوں کا نام نہیں رہی، یہ اب سفارتی اعتبار، معاشی بقا اور عالمی طاقت کے مستقبل کا سوال بن چکی ہے۔ غزہ کے ملبے سے اٹھنے والا دھواں لبنان کی فضا تک پہنچتا ہے، لبنان کی گونج ایران کے محاذ سے ٹکراتی…
اسلام آباد: پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.7 فیصد ہوگئی ہے جب کہ نجی سرمایہ کاری میں بھی بڑا اضافہ ہوا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق مالی سال 2026 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو بڑھ کر 3.7 فیصد ہوگئی، جو مالی سال 2025 میں 3.2 فیصد رہی تھی، جبکہ مالی سال 2027 میں بھی شرح نمو 3.7 فیصد…
اسلام آباد: پاکستان نے ایک بار پھرآئی ایم ایف کی جانب سے گورننس اور انسدادِ بدعنوانی فریم ورک میں موجود خامیاں دور کرنے کیلیے تکنیکی معاونت مشن بھیجنے کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق 7 ارب ڈالرکے بیل آؤٹ پیکج کے جائزہ اجلاس کے دوران آئی ایم ایف نے یہ پیشکش دہرائی، تاہم وزارتِ خزانہ نے مؤقف…
راولپنڈی میں تھانہ واہ کینٹ پولیس کی کارروائی میں شہری کو قتل کرنے والا اشتہاری گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابقہ دشمنی پر فائرنگ کرکے اشتہاری نے ساتھیوں کے ہمراہ شہری کو قتل کیا اور موقعہ سے فرار ہو گیا تھا۔ اشتہاری دسمبر 2025 سے پولیس کو مطلوب تھا۔ واہ کینٹ پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروۓ…
The PP-87 Mianwali by-election is beginning to reveal its early direction as initial, unofficial Form-45 results start to come in from polling stations across the constituency. These first tallies offer a preliminary look at voter sentiment and indicate which way the contest may be leaning as counting continues. PP-87 Mianwali – Early Form-45 Result According to an unofficial Form-45 from…