پاکستان نے پیر کو کہا ہے کہ اس نے افغانستان کے ساتھ سرحدی علاقے میں ’دہشت گرد کیمپوں اور ٹھکانوں‘ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ’28 دہشت گردوں سمیت متعدد خودکش بمبار‘ مارے گئے۔ وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی فورسز نے ’تین اہداف کو انتہائی درستگی سے تباہ کیا جن…
اعصام الحق نے عالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا اعصام الحق اور نینا ہرمن کا مقابلہ پرتگال کے فریڈ گل اور ریٹا فریٹاس پر مشتمل ٹاپ سیڈ جوڑی سے ہوا۔ ویب ڈیسک August 15, 2026 پاکستان کے تجربہ کار ٹینس کھلاڑی اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مکسڈ ڈبلز کا…
برطانیہ سے تعلق رکھنے والی معروف فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کی تصدیق کردی۔ اس سے قبل یہ خبریں زیر گردش تھیں کہ جمائمہ گولڈ اسمتھ معروف بزنس ٹائیکور کیمرون اوریلی کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھی ہیں۔ تاہم اب جمائما نے اپنی شادی کی نہ صرف تصدیق کی بلکہ تصاویر بھی جاری کرتے ہوئے نیک خواہشات کا…
راولپنڈی: معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہان نے قوم اور جوانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر اور ایڈمرل نوید اشرف نے قوم اور مسلح افواج کے جوانوں کو اس عظیم موقع پر مبارکباد دی ہے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی…
تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کی بحریہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے امریکی جنگی جہازوں کو آبنائے ہرمز کے قریب آنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بحری جہازوں نے اگر اس علاقے کی جانب پیش قدمی کی تو ایرانی فورسز کی جانب سے جواب دیا جائے گا۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے مطابق پاسداران انقلاب کی بحریہ…
اسرائیل کے فارورڈ سعید ابو فرشی کو نیشنز لیگ میں آسٹریا کے خلاف میچ کے دوران گول کرنے کے بعد کارنر فلیگ کو بندوق کی شکل میں استعمال کرنے پر میدان سے باہر بھیج دیا گیا۔ آسٹریا نے یہ میچ 3-1 سے جیتا۔ آسٹریا کے شہر لنز کے رائیفائزن ایرینا میں کھیلے گئے میچ میں ابو فرشی نے 55 ویں…