ٹی 20 ورلڈ کپ ، سپر 8 مرحلے کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان میچ ریفریز کے پینل میں رنجن مدوگالے، اینڈریو پائکرافٹ، رچی رچرڈسن اور جواگال سری ناتھ شامل ہیں ویب ڈیسک February 20, 2026 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے سے پہلے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اہم میچز کے لیے آفیشلز اور ریفریز کا اعلان…
وزیراعظم کی زیرصدارت این آئی ٹی بی میں جاری اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس دوران اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک کی تعمیر میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا، منصوبے کی تاخیر پر برہمی کا اظہار کیا ۔ وزیراعظم نے این آئی ٹی بی کو شہریوں کیلئے آسان، مؤثر، جدید ڈیجیٹل خدمات فراہمی پر خصوصی توجہ کی ہدایت کی اور…
لزبن/پیرس – پرتگال کی حکومت نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’اب وقت آ گیا ہے کہ دنیا فلسطینی عوام کے حقِ خود ارادیت کو تسلیم کرے‘‘۔ اس اعلان کے بعد یورپ میں فلسطین کو تسلیم کرنے والے…
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف شہروں میں آج صبح موسم سرد اور خشک رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہے گا۔ شمال مغربی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکم موسمیات کے مطابق آج صبح کم سے کم درجہ…
ایران نے جنوبی پارس گیس فیلڈ کی 40 فیصد تباہ شدہ صلاحیت کو دوبارہ بحال کر لیا زراعت کار نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ گیس فیلڈ سے ملبہ ہٹانے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے ویب ڈیسک August 27, 2026 ایرانی نائب وزیرِ تیل احمد زراعت کار کے مطابق جنگ کے دوران امریکی فضائی حملوں می نجنوبی پارس…
(ویب ڈیسک)بیلجیئم میں آلودہ انڈوں کے باعث سالمونیلا کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم 306 افراد متاثر ہو چکے ہیں، جبکہ متعدد مریضوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے، حکام کے مطابق اس وبا کو ملک میں سالمونیلا کا غیر معمولی اور ریکارڈ پھیلاؤ قرار…