لاہور — لاہور میں پانچ سالہ بچے کے بہیمانہ قتل کا پردہ فاش ہو گیا اور یہ انکشاف ہوا کہ قاتل کوئی اور نہیں بلکہ بچے کا سگا باپ ہی تھا۔ پولیس نے تفتیش مکمل کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے مخالفین کو جھوٹے مقدمے میں پھنسانے کی غرض سے سفاکانہ منصوبہ بندی…
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوران شدید گرمی؛ وی سی آئی بی اے سکھر بے ہوش، طلبہ کی حالت خراب ہوگئی ڈاکٹر آصف شیخ اچانک بے ہوش ہو کر اپنی نشست سے نیچے گر پڑے، فوری طور پرڈاکٹروں کو بلا لیا گیا، طلبہ کو گرمی کی شدت اور ڈی ہائیڈریشن سے بچانے کیلئے او آر ایس اور جوسز کی فراہمی…
پاکستان کی سیاسی تاریخ نشیب و فراز، بحرانوں اور اقتدار کی رسہ کشی کی ان گنت کہانیوں سے عبارت ہے۔ آج وطن عزیز جس نازک، پیچیدہ اور خطرناک موڑ پر کھڑا ہے، اس کی نظیر ماضی کی تاریخ میں کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔ ملک بیک وقت کئی محاذوں پر چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے، جن میں سیاسی…
پاکستان میں ہاکی کو قومی کھیل کا درجہ حاصل ہے، لیکن اس میدان میں خواتین کے لیے جگہ بنانا آج بھی ایک آسان سفر نہیں۔ اسلام آباد کے گاؤں موزہ موریہ کی 19 سالہ زنیرا ندیم اسی میدان میں اپنا نام بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ حال ہی میں اسلام آباد میں ہونے والے انڈر 19 ہاکی ایونٹ میں…
غزہ کے صحت حکام نے خبردار کیا ہے کہ جاری جنگ کے باعث تولیدی صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہےغزہ — غزہ کے صحت حکام نے خبردار کیا ہے کہ علاقے میں اسقاطِ حمل کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے، جس سے تولیدی بحران کا واضح خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ شرحِ…
راولپنڈی / ریاض: پاکستانی فیلڈ مارشل نے سعودی عرب کے وزیر دفاع سے ملاقات کی، جس میں ایرانی میزائل حملوں کو روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کے تحت ممکنہ اقدامات پر غور کیا اور خطے کی موجودہ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔…