ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں3 ہزار 800 روپےکی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکی قیمت 3 ہزار 257 روپے…
ہاکی کاعالمی میلہ آج سے شروع Source link
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فرزانہ چوہدری) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں گورننس اور قانون نافذ کرنے کے نئے دور کا آغاز کرتے ہوئے پاکستان کی پہلی پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کا افتتاح کر دیا۔ ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقدہ پروقار تقریب میں وزیراعلیٰ مہمان خصوصی تھیں۔ابتدائی طور پر پیرا لاہور ڈویژن میں اگلے ہفتے سے مکمل…
پنجاب یونیورسٹی اور الحمرا کے اشتراک سے دو روزہ فلم فیسٹول کا آغاز فیسٹول کا افتتاح وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمد علی نے کیا۔ افضال عباسی January 18, 2026 پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلم اینڈ براڈکاسٹنگ اور الحمرا آرٹس کونسل کے زیر اہتمام دو روزہ فلم فیسٹول کا آغاز ہوگیا۔ فیسٹول کا افتتاح وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمد…
تحریر: ادارتی ٹیم بھارتی حکومت اور افواج، جو ہمیشہ اپنی عسکری کامیابیوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتی رہی ہیں، اب ایک ایسے آپریشن کی حقیقت کا جزوی اعتراف کرنے جا رہی ہیں جسے وہ طویل عرصے تک مکمل طور پر جھٹلاتے رہے۔ جی ہاں، ہم بات کر رہے ہیں "آپریشن سندور” کی، جس میں بھارتی فوج کو پاکستان کے…
چین میں منعقدہ ہارورڈ ماڈل یونائیٹڈ نیشنز چائنہ 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی گریڈ 11 کی طالبہ علشبا وزیر نے ’ممتاز سفارت کار‘ کا اعزاز حاصل کیا ہے جب کہ پاکستانی طلبہ کی ٹیم نے ’ممتاز مختصر وفد‘ ایوارڈ بھی اپنے نام کیا۔ سندھ کے گاؤں نصیر آباد سے تعلق رکھنے والی علشبا ان دنوں کراچی میں زیر…