ایک تھی شہزادی۔۔!! آنجہانی بادشاہ کی آخری اولادچل بسیں

news 1789192137 5837



news 1789192137 5837

(24نیوز)ناروے کے بادشاہ کی آخری رسومات کے دو دن بعد شہزادی بھی چل بسیں۔

آج کی دُنیا بھلے زمانہ قدیم کے بادشاہوں اورشہزادوں کی دُنیانہیں ہے۔اب پرستان کی شہزادی کوکسی ظالم دیو کی قیدسے چُھڑوانے والے شہزادے بھی دکھائی نہیں دیتے,لیکن شاہی خاندانوں سے وابستہ اسراراوررومانس آج بھی برقرار ہے,روایت پسندمعاشروں میں شاہی خاندان کیساتھ عوام کی وابستگی اورمحبّت آج بھی مثالی سمجھی جاتی ہے،اگرچہ سیاسی معاملات پر براہِ راست شاہی خاندان کاکنٹرول نہیں ہوتا لیکن شاہی خاندان کاہرفرد عوام کے دلوں پر حکومت کرتاہے،جن ممالک میں شاہی خاندان موجود ہیں ان میں ایک ملک ناروے بھی  ہے۔

ناروے کی شہزادی آسٹرڈ نے شاہ ہیرالڈ کی آخری رسومات میں شرکت کی تھی۔
ناروے کے وزیر اعظم جوناس گار ستورے نے اعلان کیاہے کہ شہزادی آسٹرڈ کی تدفین سرکاری اخراجات پر کی جائے گی، اس دوران ناروے کاقومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں:حرا مانی کے نئے فوٹوشوٹ پر صارفین برہم؛نئی بحث چھڑ گئی
شہزادی آسٹرڈ ناروے کے آنجہانی بادشاہ اولاف پنجم کی آخری زندہ اولاد تھیں۔





Source link

متعلقہ پوسٹ