پائپ لائن پر حملہ عراق سے لانچ کیاگیا;سعودی عرب

news 1789230364 3247



news 1789230364 3247

(24نیوز) سعودی وزارت خارجہ کاکہناہےایسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملہ عراق سے لانچ کیاگیا۔ 

 ریاض اور مدینہ ریجن میں پائپ لائن عارضی طور پر بندکردی،ادھرعراقی فوج نے بھی سعودی پائپ لائن پر حملے کی تحقیقات کا اعلان کردیا ہے،عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر برطرف کر دیا۔

علاوہ ازیں، عراق نے ایران کے ساتھ شلمچہ بارڈر بند کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ربیع الثانی 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا





Source link

متعلقہ پوسٹ