واشنگٹن — امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان ایک اہم معاہدے پر مذاکرات جاری ہیں جس کے تحت امریکا ایران کے منجمد 20 ارب ڈالر جاری کرے گا اور اس کے بدلے ایران اپنا افزودہ یورینیم کا پورا ذخیرہ ترک کردے گا۔ایگزیوس کے مطابق جنگ کے خاتمے کے لیے تین صفحات…
پاور ڈویژن نے پیک آورز میں روزانہ سوا 2 گھنٹے کی بجلی لوڈشیڈنگ کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے پیک آورز ریلیف اسٹریٹیجی سے متعلق بیان میں کہا گیا ہے کہ جولائی تا فروری بجلی صارفین کو 46 ارب روپے کا ریلیف دیا گیا، ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود بجلی 71 پیسے سستی ہوئی…
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے منگل کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران زور دیا کہ کشیدگی کم کرنے کے لیے ایران کے ساتھ مذاکرات کیے جائیں اور ساتھ ہی انہوں نے امن کی کوششوں میں تعاون کی پیشکش بھی کی۔ امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت 60…
پشین کے علاقے سرانان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سڑک کی تعمیر کرنے والے 4 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سڑک کی تعمیر کرنے والے مزدوروں پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق مزدوروں کی لاشیں اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ Source link
پنجاب کے ضلع جڑانوالہ میں بیٹی نے آشنا کے ساتھ مل کر باپ کو قتل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق جڑانوالہ میں گزشتہ شب عدنان عائشہ سے ملاقات کے لیے آیا تو والد آصف کو معلوم ہوگیا۔ جڑانوالہ: تھانہ صدر کے چک نمبر 116 گ ب میں عائشہ کا گاؤں ہی کے عدنان کے ساتھ معاشقہ چل رہا تھا۔ گزشتہ شب…
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے سعودی عرب میں مقدس شہر مکہ مکرمہ پر حوثیوں کی جانب سے ناکام ڈرون حملے پر کہا ہے کہ اس صورت حال میں مکہ معاہدہ لاگو ہو جاتا ہے۔ خواجہ آصف نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان کا سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ ہے جو نہ بھی ہو تو سعودی…