پیرس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حیران کن موڑ لیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر علاقائی ممالک کے پاس بیلسٹک میزائل ہیں تو ایران کے پاس ان کا نہ ہونا "تھوڑی سی ناانصافی” ہے۔جی 7 سربراہی اجلاس کے موقع پر بدھ کو پیرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے متناسب دفاعی صلاحیتوں پر زور دیتے ہوئے…
اسلام آباد، 17 مارچ 2026 — وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایئف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔وزیراعظم نے 15 مارچ 2026 کو قازقستان میں منعقد ہونے والے تاریخی آئینی ریفرنڈم کی کامیابی پر صدر توکایئف کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ نئے آئین کے حق میں بہت…
نیپال کے وزیراعظم بالیندر شاہ نے کہا ہے کہ تبت کی سرحد کے قریب ملک کے شمالی علاقوں میں تباہی مچانے والا ہولناک سیلاب موسمیاتی بحران کے باعث آیا اور انہوں نے عالمی برادری سے موسمیاتی تبدیلی کے خلاف اقدامات کا مطالبہ کیا ہے، جبکہ ہمالیائی ملک میں نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔ وزیراعظم شاہ نے رات گئے…
(ویب ڈیسک) اسرائیلی فضائیہ نے ایک ہی دن میں ایران پر 1,200 سے زائد بم گرانے کادعویٰ کردیا۔اسرائیلی فضائیہ کے مطابق مختلف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا، تاہم ایرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی ایران کے صوبہ ہرمزگان کے شہر مناب میں ایک گرلز پرائمری سکول بھی حملے کی زد میں آیا،اس واقعے میں کم از کم 148…
(ویب ڈیسک ) امریکا کے سب سے بڑے بجلی کے گرڈ پی جے ایم میں بجلی کی ترسیل کی رکاوٹوں اور ہائی وولٹیج لائنوں پر بڑھتے دباؤ کے باعث رواں سال کی پہلی ششماہی میں اضافی لاگت 6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پی جے ایم آزاد مارکیٹ مانیٹر نے بتایا ہے کہ…
واشنگٹن/تہران: امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال نے عالمی مالیاتی منڈیوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور برینٹ کروڈ 95.16 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچا۔ امریکی ایس اینڈ پی 500 فیوچرز میں 0.6 فیصد اور یورپی فیوچرز میں 1.1 فیصد کمی دیکھی…