اسلام آباد انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے پاکستان تحریک انصاف سے نکالے گئے رہنما شیر افضل مروت کی پارٹی میں واپسی کے امکانات روشن ہو گئے ہیں، کیونکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اکثریت نے ان کی حمایت کر دی۔ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت نے اجلاس میں شرکت کی اور کہا کہ اگر پارٹی اراکین ان پر تنقید نہیں…
اسلام آباد: مشرق وسطیٰ میں جاری جنگی کشیدگی نے عالمی فضائی راستوں کا نقشہ ہی بدل کر رکھ دیا ہے۔ متبادل فضائی روٹس کی تلاش میں بین الاقوامی ایئر لائنز کا رخ پاکستان اور افغانستان کی فضائی حدود کی جانب ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں اوور فلائنگ میں کئی گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔پروازوں کی عالمی نگرانی…
دمشق (بین الاقوامی ڈیسک) — ۷ جولائی کو شام کے دارالحکومت دمشق میں اس وقت زوردار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں جب فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون شام کے دورے پر موجود تھے۔ بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد یہ کسی بھی بڑے یورپی یونین رہنما کا شام کا پہلا دورہ قرار دیا جا رہا ہے۔اطلاعات کے مطابق جیسے ہی…
امریکا اور ایران تنازع کے سفارتی حل کے لیے پاکستان اور مصر پھر متحرک ہو گئے گفتگو کے دوران استنبول اجلاس میں طے پانے والی مفاہمت پر عمل درآمد کا بھی جائزہ لیا گیا ویب ڈیسک September 6, 2026 پاکستان اور مصر نے امریکا ایران مفاہمتی یادداشت پر دوبارہ عمل درآمد شروع کرنے اور خطے میں کشیدگی کو مزید پھیلنے…
سندھ طاس معاہدہ بدستور موثر ، پابند اور مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت یکطرفہ طور پر اسے معطل یا غیر موثر قرار نہیں دے سکتا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار …
27ستمبر کے لانگ مارچ کو مئوخر کرنے کا اختیار صرف عمران خان کو حاصل ہے ان کے ساتھ اگر ملاقات یا بات ہوتی ہے تو ہرفیصلہ وہ خود کریں گے، یہ تحریک صرف عمران خان کی آزادی کیلئے نہیں ہے بلکہ قوم کو ظلم کے نظام سے آزادی دلانے کی تحریک بھی ہے، سلمان اکرام راجا …