سندھ کے وزیر تعلیم سردار شاہ نے سینیئر صحافی کی جانب سے غلط ڈیٹا شیئر کرنے پر ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ دو روز قبل ملک کے مایہ ناز صحافی نے ایک سندھ کے محکمہ تعلیم کا غلط ڈیٹا شیئر کیا، سندھ اسمبلی میں…
چین کی اسمارٹ فون کمپنی آنر کے تیار کردہ ایک ہیومنائیڈ روبوٹ نے 100 میٹر کی دوڑ صرف 9.32 سیکنڈ میں مکمل کرکے دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق لائٹننگ نامی روبوٹ نے بیجنگ میں ہونے والے دوسرے ورلڈ ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کی تیاری کے دوران یہ کارنامہ انجام دیا۔…
غزہ سٹی، 16 مئی 2026اسرائیلی حکام نے حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے سب سے سینئر زندہ رہنما عزالدین الحداد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فضائیہ نے غزہ شہر کے معروف محلے رمل میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ کو نشانہ بناتے ہوئے یہ حملہ کیا۔ اسرائیلی حکام کے مطابق حملے کے کچھ دیر بعد الحداد کی موت کی…
سُپر 8 میں بڑا اپ سیٹ، جنوبی افریقہ نے دفاعی چیمپئن بھارت کو 76 رنز سے روند ڈالا جنوبی افریقہ کی جانب سے مارکو یانسن نے تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں ویب ڈیسک February 22, 2026 آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سُپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقہ نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی…
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے حوالے سے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ وفاق کبھی نہیں چاہے گا کہ ایسا قدم اٹھائے لیکن خیبر پختونخوا حکومت کو بھی آئینی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں۔ انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ’وفاقی حکومت ایک سیاسی حکومت وہ کبھی نہیں چاہے گی کہ…
مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی؛ کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشت گرد ہلاک ‘سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں’ سلمان علی اعوان September 14, 2026 بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتنہ…