( ویب ڈیسک )امریکا میں ایک پراسرار ڈرون کے اہم فوجی اڈے کے قریب پہنچنے پر سیکیورٹی حکام نے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق ایک نامعلوم ڈرون کو بارکسڈیل ایئر فورس Barksdale Air Force Base کے قریب پرواز کرتے ہوئے دیکھا گیا، جس کے بعد فوجی حکام نے فوری طور پر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ اس…
اسرائیلی پولیس نے پہلی بار یہودی عبادت گزاروں کو مکمل یہودی دعائیہ کتابیں (سِدور) مسجد اقصیٰ میں لے جانے اور ان کے ذریعے وہاں کھلے عام دعا کرنے کی اجازت دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودی عبادت گزاروں کو اتوار 16 اگست کو مسجد اقصیٰ کے احاطے جسے یہودی ٹمپل ماؤنٹ کہتے ہیں میں سِدور نامی مکمل دعائیہ کتابیں لے جانے کی…
ایف بی آر نے درآمد شدہ موبائل فونز پر سیلز ٹیکس کی آسان اقساط میں ادائیگی کا اعلان کردیا، حکومت نے جولائی 2019 میں مسافروں کے لیے مفت موبائل فون کی سہولت ختم کر دی تھی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بیرون ملک سے درآمد شدہ اور ذاتی استعمال کے لیے لائے جانے والے موبائل فونز پر سیلز ٹیکس کی…
(ویب ڈیسک)اتر پردیش کے ضلع گونڈا میں ایک خاتون کی کئی سالوں سے جمع کی گئی تقریباً 12 لاکھ روپے کی رقم چوہوں نے کتر کر تباہ کردی، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع گونڈا میں ایک خاتون کو اس وقت شدید صدمے کا سامنا کرنا پڑا جب اس کی کئی سالوں…
عمران خان نے کوئی جرم نہیں کیا، وہ جیل میں اس لیے ہے کہ طاقتور قوتوں کو ’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ کہا، سہیل آفریدی مخالفین عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں اسی لئے باہر نہیں آنے دینا چاہتے، ملاقات کیلئے تمام آئینی وقانونی راستے اپنانے، پھر بھی اگر انصاف نہ ملے تو آئین پرامن احتجاج کی اجازت دیتا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ…
غزہ، گوگل میپس پر پیر کو اپ ڈیٹ کی گئی نئی سیٹیلائٹ تصاویر میں غزہ کے کئی گنجان آباد رہائشی علاقے ملبے کے ڈھیر میں بدلے نظر آتے ہیں۔ جہاں پہلے گھنی آبادی والے محلے تھے، وہاں اب کھلے اور ویران میدان دکھائی دیتے ہیں۔اقوامِ متحدہ کے سیٹیلائٹ سینٹر کے مطابق ۱۶؍ جون ۲۰۲۶ء تک غزہ کی تقریباً ۸۲؍ فیصد…