ایبٹ آباد،جی ڈی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی گاڑی پر فائرنگ،افسر محفوظ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا
Source link
متعلقہ پوسٹ
پاکستان کا ابراہیمی معاہدے پر واضح موقف: فلسطینی ریاست کے اعتراف سے پہلے کوئی لچک نہیں
واشنگٹن — نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان فلسطین کو تسلیم کیے جانے تک ابراہیمی معاہدے میں شمولیت پر کوئی لچک نہیں دکھائے گا۔واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا موقف یکسر واضح ہے — جب تک 1967 سے پہلے کی سرحدوں کے مطابق اور القدس الشریف…
عمران خان کی صحت کے لیے فکرمند، ویزا درخواستوں پر جواب نہیں ملا: قاسم اور سلیمان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیٹوں نے پیر کو کہا کہ وہ اپنے والد کی جیل میں خراب ہوتی صحت کو لے کر فکرمند ہیں اور ان سے ملاقات کی اجازت کے لیے درخواست دے رہے ہیں۔ دونوں بیٹوں نے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انہیں والد…
بلڈ پریشر روز بروز بڑھ رہا ہے
دو روز تک (2اور3اکتوبر2026)حکومت اور اپوزیشن ( بالخصوص پی ٹی آئی )کے مابین دو بڑی مذاکراتی بیٹھکیں بروئے کار آئیں ۔ مبینہ طور پر ایجنڈا یہ تھا کہ پی ٹی آئی کو4اکتوبر کے لانگ مارچ سے باز رکھا جائے اور اگر وہ اپنے مارچی اعلان سے دستکش ہو جائے تو پی ٹی آئی کو کچھ مراعات اور سہولیات دی جا…
فیکٹ چیک: مخصوص نمبر سے کال اٹھانے پر رقم چوری؟ پی ٹی اے کے وائرل الرٹ کی حقیقت جانیں
سوشل میڈیا پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے منسوب ایک نوٹس تیزی سے گردش کر رہا ہے۔ اس نوٹس میں شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ مخصوص فون نمبر (051) 7080507 سے آنے والی کال ہرگز نہ اٹھائیں، کیونکہ مبینہ طور پر اس سے چند سیکنڈز میں جاز کیش، ایزی پیسہ اور دیگر موبائل اکاؤنٹس سے رقم چوری ہو…
وینزویلا پر امریکی حملہ کی دیکھا دیکھی چین کی تائیوان پر ’کاری ضرب‘ کی دھمکی
چین نے وینزویلا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اقتدار پر قبضے کے بعد تائیوان کو ’کاری ضرب‘ لگانے کی دھمکی دی ہے۔ تجزیہ کاروں نے ان خدشات کا اظہار کیا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو پکڑنے اور ملک کی تیل کی صنعت پر قبضہ کرنے کی امریکی کارروائی بیجنگ کے حوصلے بلند کر سکتی…
حرمین شریفین کے تقدس اور سلامتی کو خطرے میں ڈالنا ناقابل معافی جرم: افغان طالبان
افغانستان میں طالبان حکومت نے حرمین شریفین کے مقدس مقامات کی سلامتی اور حرمت کو خطرے میں ڈالنے والے ہر اقدام کو ’ناقابل معافی جرم‘ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ طالبان وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا ہے کہ مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون حملے کی کوشش…

