ماں نے ٹھکرادیا، کھلونا بنا سہارا؛ بندر کے بچے کی کہانی نے دنیا کو رُلادیا بندر کے بچے کی جدوجہد اور حوصلے نے لاکھوں دلوں کو چھولیا ہے ویب ڈیسک February 21, 2026 جاپان کے شہر اِچیکاوا کے چڑیا گھر میں ایک ننھا جاپانی بندر اُس وقت دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گیا جب اس کی ویڈیوز منظرِ…
وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور امام الحق ڈومیسٹک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق محمد رضوان اور امام الحق پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون نہیں کھیل سکیں گے، قواعد کے مطابق محمد رضوان اور امام الحق نے اپنی ڈپارٹمنٹل ٹیموں کو فٹنس ٹیسٹ نہیں دیے، فرسٹ کلاس کھیلنے کے لیے پی سی بی نے ٹیموں کو فٹنس ٹیسٹ…
برلن ): جرمنی کی بائیں بازو کی جماعت ‘دی لیفٹ’ کی لیڈر ایلف ایرالپ نے جرمن حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع کے حوالے سے فلسطینیوں، مسلمانوں اور یہودیوں کے مختلف نقطۂ نظر کو زیادہ توجہ دی جائے۔ برلن میں ایک پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکومت پر تنقید اور سام دشمنی کے درمیان…
اوپن اے آئی چھوڑ کر اینتھروپک میں شمولیت اختیار کرنے والے مصنوعی ذہانت کے ایک محقق نے اب اس شعبے سے ہی کنارہ کشی کا فیصلہ کیا ہے۔ 27 سالہ جیکب کوکسن کا کہنا ہے کہ دونوں امریکی کمپنیاں خود کو بہتر بنانے کی صلاحیت والے مصنوعی ذہانت کے ماڈلز تیار کرنے کی دوڑ میں ’ہماری زندگیوں سے کھیل رہی ہیں‘۔…
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 12800 روپے سستا ہوگیا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 38 ہزار 136 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 10973…
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بڑا سیکیورٹی آپریشن، 49 دہشت گرد ہلاک ملک کی سرحدوں کے دفاع کے لیے سیکیورٹی فورسز کا عزم غیر متزلزل ہے، آئی ایس پی آر ویب ڈیسک August 21, 2026 سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں گزشتہ چند روز کے دوران خارجی دہشت گردوں کے خلاف متعدد کامیاب مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز…