پہلے اِس چشم کشا کتاب کے مصنف و مرتّب کا تعارف۔ اِن کا اسمِ گرامی ڈاکٹر ظفر الاسلام خان ہے۔ عمرتقریباً 77برس ۔ بھارتی مسلمان ہیں۔ بھارت کے ایک نامور دینی گھرانے میں پیدا ہُوئے ۔ معروف ترین بھارتی عالمِ دین ، درجنوں مشہور کتابوں کے مصنف اور مفسرِ قرآن ، حضرت مولانا وحید الدین خان ، کے صاحبزادے ہیں۔…
نیپال اور چین کے تبت خطے کی سرحد پر گلیشیئر کے انہدام سے آنے والے تباہ کن سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد کم از کم ۱۶۲؍ ہوگئی ہے، جبکہ دونوں ممالک میں مجموعی طور پر تقریباً ۱۵۰۰؍ افراد لاپتہ ہیں، جن میں ۷۰۰؍ سے زائد غیر ملکی شامل ہیں۔بدھ کے روز نیپال کے روسوا ضلع اور تبت میں آنے والے…
ریاض/ابوظہبی — عرب خطے میں 24 اگست کے قریب سہیل ستارے کی نمود کو موسم کی تبدیلی کی روایتی علامت سمجھا جاتا ہے، جس کے بعد شدید گرمی کی شدت بتدریج کم ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ فلکیاتی ماہرین کے مطابق اس مرحلے کے بعد درجۂ حرارت میں کمی، نمی میں اضافہ اور صبح کے وقت دھند کے امکانات بڑھ…
وفاقی آئینی عدالت کا تاریخی فیصلہ، سپر ٹیکس برقرار، ایف بی آر کا ردعمل مثبت ایف بی آر کے مطابق سپر ٹیکس سے قومی خزانے کو 300 ارب روپے سے زائد آمدن متوقع ہے ویب ڈیسک January 28, 2026 وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کو برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا ہے اور انکم ٹیکس آرڈیننس کی شق 4B…
اسلام آباد: بیورو رپورٹ محمد سلیم سے وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے آج شام ایوانِ صدر میں اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا آئین کے آرٹیکل 232 کے…
(24نیوز)امریکی قانون سازوں نے مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کیخلاف قانون پیش کر دیا۔امریکی کانگریس کی رکن روزا ڈی لاؤرو نے ساتھی ارکان کے ہمراہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی توسیع روکنے کے لیے ’’بستیوں کو روکو‘‘ قانون پیش کرنے کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق مجوزہ قانون میں بستیوں کی توسیع میں کردار ادا کرنے والوں پر…