(24 نیوز)امریکی اسلحہ ساز کمپنی شیلڈ اے آئی نے جنگی ہوابازی کی تاریخ میں ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے دنیا کا پہلا افقی ٹیک آف کرنیوالابے پائلٹ جنگی طیارہ ایکس بیٹ (X-BAT) تیار کر لیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اس جدید ڈرون طیارے کو پرواز کے لیے روایتی رن وے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ یہ سڑک، میدان یا…
برطانیہ نے پاکستانی مسافروں کے لیے نیا ڈیجیٹل ای ویزا سسٹم متعارف کروا دیا ہے جس کے تحت پاسپورٹ پر اسٹیکر لگانے کا روایتی طریقہ ختم کر دیا گیا ہے۔ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اس اہم تبدیلی کی باضابطہ تصدیق کی۔نئے نظام کے تحت منظور شدہ درخواست گزاروں کو پاسپورٹ پر فزیکل اسٹیکر کی بجائے ای میل کے…
ولنیئس — لتھوانیا کی وزیر اعظم اینگا روگینن نے منگل کو وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ یہ پیش رفت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب حال ہی میں برطانوی وزیر اعظم بھی مستعفی ہو چکے ہیں، جس کے بعد یورپی سیاسی حلقوں میں یہ واقعہ خاصی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔اپنی کابینہ کے آخری اجلاس میں…
کراچی / اسلام آباد، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد بدھ کو پاکستان پہنچ گیا اور کراچی میں سٹیٹ بینک آف پاکستان کے سینیئر حکام کے ساتھ ابتدائی تیکنیکی سطح کے مذاکرات کا آغاز کر دیا۔سٹیٹ بینک کے ماہرین نے آئی ایم ایف وفد کو جولائی 2025 سے جنوری 2026 کے دوران پاکستان کی معاشی کارکردگی پر…
(24نیوز)یمن میں حوثی باغیوں اور سعودی حمایت یافتہ حکومتی فورسز کے درمیان لڑائی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے، حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ، سعودی آرامکو کی ریفائنری اور جنوبی سعودی عرب کے دیگر اہداف کو نشانہ بنایا دوسری طرف سعودی قیادت میں سعودی اتحاد نے بحیرۂ…
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفارت خانے نے اپنی رمضان امدادی سرگرمیوں کے تحت بلوچستان اور آزاد جموں و کشمیر کے مستحق خاندانوں میں انسانی امداد تقسیم کی۔ پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر H.E. سالم محمد الزابی نے بلوچستان کے لوگوں کے لیے 3.6 ٹن کھجوریں بطور تحفہ پیش کیں۔ یہ کھیپ وفاقی وزیر تجارت جام…