ٹانک کے علاقے بائی پاس روڈ پر پانی میں ڈوب کر 2 ہم عمر چچا زاد بھائی جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق افسوس ناک واقعے میں جاں بحق ہونے والے دونوں بچوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان بتائی گئی ہیں۔ یہ دونوں بچے علاقے کے سابقہ ناظم اشرف بلوچ کے بھتیجے تھے، جن کی…
اسلام آباد/تہران: ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے جنگ کے خاتمے سے متعلق امریکی تجویز پر اپنا باضابطہ جواب پاکستان کے سفارتی چینل کے ذریعے واشنگٹن کو ارسال کردیا ہے۔پاکستانی حکام نے بھی ذرائع کے حوالے سے تصدیق کی ہے کہ انہیں ایران کا جواب موصول ہوگیا ہے اور اسے آگے پہنچانے کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔یاد رہے کہ…
روم: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے دفاع کے لیے اپنے تمام دستیاب ذرائع استعمال کرے گا، تاہم انہوں نے یمن میں حوثیوں کے خلاف سعودی فضائی کارروائیوں میں پاکستانی فورسز کی شرکت کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔روم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے…
سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ چند روز کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 70 سے زائد دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ جس سے بھارتی پشت پناہی میں سرگرم افغان پراکسیز کو شدید دھچکا پہنچا ہے، دہشت گردی میں افغان طالبان رجیم کا ملوث ہونا امن کے لیے خطرے کا…
گلگت بلتستان کے تاجروں کی کاشی ایکسپو میں بھرپور شرکت Source link
حکومت کو پی ٹی آئی کیخلاف طاقت کا استعمال نہیں کرنا چاہیئے، اس سے عوام اور ریاست کے درمیان خلیج پیدا ہورہا ہے، قمر زمان کائرہ حکومت یہ سب کرکے عوام کو مایوسی کے سمندر میں دھکیل رہی ہے، ان کی کوشش ہے کہ پی ٹی آئی کبھی احتجاج کی پوزیشن میں نہ آئے، رہنماء پیپلزپارٹی …