نئی دہلی، بھارت نے دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے اپنے جدید ترین ہائپرسونک کروز میزائل ET-LDHCM کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔یہ میزائل ڈی آر ڈی او (ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن) نے خفیہ پروجیکٹ "وشنو” کے تحت تیار کیا ہے۔️ بھارتی میڈیا رپورٹس (ایکنامک ٹائمز، مَتھروبھومی) کے مطابق، یہ میزائل جدید اسکرام جٹ…
لاہور: نیوانارکلی پولیس نے جعفر نامی شخص کے خلاف 5 ہزار روپے رشوت دینے کی کوشش پر مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق ملزم سابق ریکارڈ یافتہ ہے جسے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے لیے طلب کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق جعفر نے معاملہ ختم کرنے کے لیے 5 ہزار روپے رشوت دینے کی کوشش کی، تاہم پولیس…
لاہور: پاکستان کی وفاقی حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 257 روپے 8 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔حکام کے مطابق یہ…
سبی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی صدر زخمی زخمیوں کو سول ہسپتال سبی منتقل کردیا گیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں. صوبائی پولیس حکام …
(24نیوز) امریکہ کے ٹارنی جنرل پام بوندی نے دعویٰ کیا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو پر نیویارک میں منشیات اور ہتھیاروں کے الزامات میں فرد جرم عائد کی گئی ہے اور انہیں "امریکی عدالتوں میں امریکی سرزمین پر امریکی انصاف کے مکمل غصے کا سامنا کرنا پڑے گا”۔ دریں اثنا واشنگٹن مین یہ عندیہ دیا جا رہا ہے…
راولپنڈی: راولپنڈی میں 6 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تمام مریضوں کا تعلق ڈھوک حسو، جنوبی کوٹھا کلاں اور کونتریلا سے ہے۔ انسداد ڈینگی مہم کے دوران مختلف علاقوں سے بڑے پیمانے پر ڈینگی لاروا بھی برآمد ہوا۔ محکمہ صحت کے مطابق چکلالہ، پیرودھائی، ڈھوک رتہ، وارث خان، کھنہ ڈاک، گنگال، چک جلال دین اور ڈھوک منگٹال کے…