پاکستان آئیڈل کا سیزن 2 اتوار کو روشنیوں، رنگوں اور موسیقی سے بھرپور ایک نجی چینل پر اپنے اختتام کو پہنچا، جہاں فیصل آباد کی حرا قیصر فاتح قرار پائیں۔ ان کی جیت کا اعلان اتوار کی شب پاکستان آئیڈل کے ’سپر فینالے‘ کے دوران کیا گیا۔ متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والی حرا قیصر نے پورے مقابلے کے دوران شان دار پرفارمنسز…
واشنگٹن — وائٹ ہاؤس نے ایران کے ساتھ جاری جوہری مذاکرات کے حوالے سے اپنا موقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کسی بھی معاہدے کے لیے جلد بازی کا شکار نہیں ہوگا۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ضرور ہے، تاہم کوئی بھی معاہدہ امریکی قومی سلامتی کو…
اسلام آباد — پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے 9 اپریل کو راولپنڈی میں منعقد ہونے والا بڑا جلسہ ملتوی کر دیا۔ علامہ راجا ناصر عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ فیصلہ حکومتی وفد کی درخواست پر کیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما کے مطابق حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو مدنظر رکھتے ہوئے…
(نیوز ڈیسک) الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی مشہور کمپنی ٹیسلا (Tesla) نے امریکہ کے شہر آسٹن، ٹیکساس کے مخصوص علاقوں میں اپنی سٹیئرنگ اور پیڈل کے بغیر چلنے والی دو سیٹوں والی "سائبر کیب” (Cybercab) کی سواریاں شروع کر دی ہیں۔ اہم پیش رفت کے فوراً بعد امریکی اٹو سیفٹی ریگولیٹر (NHTSA) نے اعلان کیا ہے کہ وہ ٹیسلا کے اس…
واشنگٹن، 31 مئی 2026: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے ایک چونکا دینے والی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے حالیہ ایران تنازع کے دوران متعدد فضائی حملے کیے، جن میں امریکہ اور اسرائیل کی بالواسطہ شمولیت بھی رہی۔معاملے سے واقف ذرائع کے مطابق یہ حملے جنگ کے ابتدائی دنوں میں شروع ہوئے اور جنگ بندی…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اکتیسویں میچ میں کینیڈا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں کینیڈین کپتان دلپریت باجوہ کا ٹاس جیت کر کہنا تھا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے، بعد میں گیند اسپن بھی ہوگی، جس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔ دوسری…