یروشلم/غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) — سابق اسرائیلی چیف آف اسٹاف نے اعتراف کیا ہے کہ جاری غزہ جنگ میں اب تک دو لاکھ سے زائد فلسطینی ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ جنگ خطے کے مستقبل کے لیے نہایت بھیانک نتائج مرتب کر رہی ہے۔سابق فوجی سربراہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ طویل عرصے…
امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مجوزہ ٹیرف پالیسیوں نے کھلونا ساز صنعت میں بے چینی کی لہر دوڑا دی ہے، خاص طور پر ان کمپنیوں میں جو اپنی مصنوعات کی تیاری کے لیے چین پر انحصار کرتی ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ سال امریکہ میں درآمد ہونے والے 17 ارب ڈالر سے زائد کے کھلونوں میں سے…
پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) اور ایوان زیریں (قومی اسمبلی) نے جمعرات کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کا بل منظور کر لیا ہے۔ ترمیمی بل کے مسودے، جس کی کاپی انڈپینڈنٹ اردو کے پاس موجود ہے، کے مطابق چیئرمین نیب کی مدت میں تین سال کی توسیع ہو سکے گی۔…
مراکش کے شاہ محمد ششم نے فاطمہ زہرا المنصوری کو ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم مقرر کرتے ہوئے نئی حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ یہ مراکش کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہے کہ کوئی خاتون حکومت کی سربراہ مقرر ہوئی ہیں۔ 50 سالہ فاطمہ زہرا المنصوری کا تعلق صداقت و جدیدیت پارٹی سے ہے جس نے 23…
(و یب ڈیسک)انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا کے دارالحکومت بندونگ میں افتتاح کے دوران پل کا ایک حصہ اچانک منہدم ہوگیا، جس کے باعث تقریب میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ربن کٹتے ہی پل ٹوٹ گیا، افتتاحی تقریب دیکھتے ہی دیکھتے…
(ویب ڈیسک)ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون جسے آئی فون الٹرا کا نام دیئے جانے کا امکان ہے، بظاہر ایسا راز ہے جسے کمپنی چھپانے میں ناکام رہی ہے۔ اب تک اس ڈیوائس کے بارے میں متعدد لیکس اور افواہیں سامنے آچکی ہیں اور 9 ستمبر کو اسے دنیا کے سامنے ایپل کے سالانہ ایونٹ کے دوران پیش کیا…