وفاقی وزیرِ پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے افغانستان میں پاکستانی فضائیہ کی کامیاب کارروائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشوں کا واضح جواب دے دیا گیا ہے اور فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو پاک فضائیہ کے شاہینوں نے کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ بیان میں…
لاہور:( نمائندہ خصوصی وائس آف جرمنی )ماہرین ماحولیات اور شہری منصوبہ بندی کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دریاؤں کے کنارے اور فلڈ پلینز پر ہاؤسنگ سوسائٹیز اور کمرشل تعمیرات سیلابی نقصانات کو کئی گنا بڑھا دیتی ہیں۔ ان کے مطابق ایسی تعمیرات جانی و مالی نقصان، زرعی زمینوں کی تباہی، دریائی کٹاؤ اور نکاسی آب کے نظام پر…
عوامی خدمت کے ایجنڈے کو تیزی سے آگے بڑھایا جائے، عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہو، وزیراعظم اسلام آباد (بیورورپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے ملاقات کی۔ملاقات میں وفاقی وزیر برائے پبلک افیئرز یونٹ رانا مبشر اقبال، وزیر مملکت برائے پاور ڈویژن عبدالرحمٰن خان کانجو اور وزیراعظم کے…
سپریم کورٹ نے فیصل آباد میں میڈیکل طالبہ خدیجہ غفور زیادتی و تشدد کیس میں اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنے کے دو الگ ٹرائلز کو یکجا کرنے کی ملزمہ کی درخواست خارج کر دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنا دو الگ الگ جرائم ہیں اور دونوں مقدمات کی تحقیقات مختلف…
پشاور کے علاقے گڑھی موسم خان میں گینگ ریپ کیس کی تحقیقات کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے چاروں ملزمان کی میڈیکل رپورٹس مثبت آگئیں۔ پولیس نے بتایا کہ گڑھی موسم خان گینگ ریپ کیس میں گرفتار چاروں ملزمان کی ابتدائی میڈیکل رپورٹس مبینہ طور پر مثبت آگئیں، جن کی شناخت عامر افتخار، جلال عرف راجا، چچے…
البانیہ میں امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ اور داماد جیرڈ کشنر سے منسلک اربوں ڈالر مالیت کے لگژری ریزارٹ منصوبوں کے خلاف احتجاج ملک گیر شکل اختیار کر چکا ہے۔ ’’البانیہ برائے فروخت نہیں ہے‘‘ اور ’’فلیمنگو انقلاب‘‘ کے نعروں کے تحت ہزاروں افراد تیرانہ اور ساحلی علاقوں میں سڑکوں پر نکل آئے، اور احتجاج کا یہ تیرہواں…