پاکستان 27-2026 کیلئے شنگھائی تتاون تنظیم (ایس سی او) سربراہان مملکت کونسل کی صدارت سنبھالے گا۔ شنگھائی تنظیم سربراہان مملکت کونسل کے اجلاس کے اعلامیے پر دستخط کی تقریب کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ہوئی۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان 27-2026 کیلئے شنگھائی تتاون تنظیم (ایس سی او) سربراہان مملکت کونسل کی صدارت سنبھالے گا، وزیراعظم شہباز شریف نے ایس سی…
اسرائیلی پولیس نے پہلی بار یہودی عبادت گزاروں کو مکمل یہودی دعائیہ کتابیں (سِدور) مسجد اقصیٰ میں لے جانے اور ان کے ذریعے وہاں کھلے عام دعا کرنے کی اجازت دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودی عبادت گزاروں کو اتوار 16 اگست کو مسجد اقصیٰ کے احاطے جسے یہودی ٹمپل ماؤنٹ کہتے ہیں میں سِدور نامی مکمل دعائیہ کتابیں لے جانے کی…
پاکستان نے کرپٹو اور ڈیجیٹل کرنسی کی تیاری اور سرگرمیوں کیلیے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کا اجازت نامہ دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی (پی وی آر اے) کی جانب سے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سی جاری کردیا گیا۔ این او سی کا اجرا ورچوئل ایسٹ سروس پرووائیڈرزکیلئے باقاعدہ ریگولیٹری فریم…
پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آمین اللہ گنڈاپور کے خلاف عدالت نے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو ہدایت دی ہے کہ انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق، یہ وارنٹ ایک مقدمے میں بار بار طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر جاری کیے گئے۔ عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کوئی…
وفاقی وزرا نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، امن و امان کی خراب صورتحال اور صوبائی حکومت کے عدم تعاون کے باعث مشکل فیصلہ کرنا پڑا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے مطابق ڈیڑھ سال میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی میں 195 فیصد اضافہ…
اسلام آباد کے سیکٹر سی 14 میں بنیادی ترقیاتی کام مکمل کرلیے گئے ہیں جب کہ بجلی کی فراہمی سے متعلق کام آخری مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔ ترقیاتی کام مکمل ہونے کے بعد الاٹیز کو پلاٹوں کا قبضہ دینے کا باقاعدہ عمل بھی شروع کردیا گیا ہے۔ چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور چیف کمشنر اسلام آباد…