جموں و کشمیر میں منعقد ایک مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ میں فلسطینی پرچم چھپا ہوا ہیلمٹ پہن کر کھیلنے کے لیے جنوبی کشمیر کےکرکٹر فرقان بھٹ سے پولیس نے پوچھ گچھ کی ہے۔ ٹورنامنٹ آرگنائزر کو بھی طلب کیا گیا ہے۔ ریاست میں حزب اختلاف کے رہنماؤں نے اس کارروائی کی مذمت کی ہے جبکہ بی جے پی نے کرکٹر کے…
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایک امریکی شہری جو افغانستان میں ایک سال سے زیادہ عرصے سے قید تھا منگل کو ابوظبی پہنچ گیا ہے۔ طالبان حکومت کی جانب سے منگل کو کابل میں اس امریکی ماہر لسانیات اور محقق ڈینس کوائل کی رہائی کا اعلان کیا گیا تھا۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں…
عید مسلمانوں کا اہم مذہبی تہوار ہے اور مختلف علاقوں میں لوگ اپنے رسم و رواج کے مطابق عید کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہیں۔ انڈپینڈنٹ اردو نے جاننے کی کوشش کی کہ گذشتہ دہائیوں میں عید منانے کے انداز میں کیا تبدیلی آئی۔ اس مقصد کے لیے ایک خاندان سے بات کی گئی جس میں دادا، بیٹا اور پوتا تین…
نئی دہلی — بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اس وقت بڑا سیاسی دھچکا لگا جب پارلیمنٹ میں خواتین کے لیے 33 فیصد نشستیں مخصوص کرنے کا بل مطلوبہ ووٹ حاصل نہ کر سکا اور ناکام ہو گیا۔اس متنازعہ بل میں پارلیمانی نشستوں کی تعداد موجودہ 543 سے بڑھا کر 800 سے زائد کرنے کی تجویز بھی شامل تھی، جسے اپوزیشن…
اپنے ملک کیخلاف دوسرے ملک کیلئے وفادار ہونا نیا تجربہ ہو گا: مائیک ہیسن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر ایٹ مرحلے کا پہلا میچ آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا افضال عباسی February 21, 2026 پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے گرین شرٹ پہن کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ…