اسلام آباد : پاکستان نے کرپٹو سفارت کاری کے میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر کے عالمی سطح پر اپنا مقام مستحکم کر لیا ہے۔ سفارتی ماہرین کے مطابق پاکستان نے نہ صرف خطے بلکہ عالمی سطح پر کرپٹو کرنسی اور ڈیجیٹل فنانس سے متعلق پالیسی مباحثوں میں فعال کردار ادا کیا ہے بلکہ مختلف ممالک کے ساتھ باہمی تعاون…
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں5 روپے 2 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 375 روپے 82 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔ حکومت نے ڈیزل کی قیمت 5 روپے 28 پیسے اضافہ کیا گیا ہے…
سڈنی (انٹرنیشنل ڈیسک) — آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں غزہ کے مظلوم عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک تاریخی مظاہرہ کیا گیا، جس میں اندازاً تین لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ ڈرون فوٹیج میں سڈنی ہاربر برج پر انسانی سمندر دیکھا گیا، جہاں مختلف نسلوں، مذاہب اور طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد ایک آواز بن کر…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے غیر قانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریاز میں جاری اس مہم کے دوران مختلف علاقوں میں مجموعی طور پر 67 املاک کو سربمہر کر دیا گیا۔ ایل ڈی اے کی ٹیموں نے شادمان، وحدت روڈ اور…
واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح اعلان کیا ہے کہ جب تک ٹیرف سے متعلق تنازع حل نہیں ہوتا، بھارت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تجارتی مذاکرات شروع نہیں کیے جائیں گے۔اوول آفس میں صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ "ہم بھارت کے ساتھ تجارت پر بات چیت کے لیے تیار…
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرحِ سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا، کمیٹی کے 10 میں سے 7 ارکان نے شرحِ سود برقرار رکھنے کے حق میں ووٹ دیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں تنازع بڑھنے سے عالمی اجناس کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا جب کہ سپلائی چین میں رکاوٹیں برقرار رہنے…