(24 نیوز )امریکا کا بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے پر اتفاق ہوگیا ہے, امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر لگائے گئے ٹیرف میں کمی کا اعلان کردیا، امریکی صدر ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ٹیلی فونک گفتگو کے بعد سوشل میڈیا پر بیان جاری کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارتی…
لاہور — انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) آج 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات میں محفوظ فیصلہ سنائے گی، جن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما بھی نامزد ہیں۔ راحت بیکری اور تھانہ شادمان میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں عدالت نے حتمی دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا…
واٹس ایپ میں صارفین کے لیے ایک نیا سکیورٹی فیچر ریسٹریکٹڈ چیٹ متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ اس میسجنگ پلیٹ فارم کی ایڈوانس چیٹ پرائیویسی کا نیا ٹول ہے۔ یہ درحقیقت ایسا سوئچ ہے جسے آن کرنے پر آپ کے اکاؤنٹ سے لنک ڈیوائسز پر مخصوص چیٹس کو دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ فیچر اینڈرائیڈ ڈیوائسز…
لاہور: ادھار کی رقم سے بچنے کے لیے ڈکیتی کا جھوٹا ڈرامہ رچانے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گجر پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جھوٹی واردات کی اطلاع دینے والے ملزم کو حراست میں لیا۔ ملزم نے پنجاب پولیس کی ہیلپ لائن 15 پر کال کر کے دعویٰ کیا تھا کہ اس سے گن پوائنٹ…
کینبرا — آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرے گا۔ وزیراعظم البانیز کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ فلسطینی اتھارٹی کے وعدوں اور عزم پر مبنی ہوگا، تاہم انہوں نے واضح کیا کہ ایک آزاد فلسطینی ریاست میں حماس کے لیے کوئی…
اسلام آباد: وزارتِ خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے جو آئندہ 15 روز کے لیے نافذ العمل ہوں گی۔اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور یہ 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔ تاہم ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 78 پیسے…