اقوام متحدہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے تنازعات کے خاتمے کے لیے سفارت کاری پر زور دیا اور بھارت کو خبردار کیا کہ پاکستان کے دریائی پانی کے حصے کو روکنے، متاثر کرنے یا موڑنے کی کسی بھی کوشش کو اعلانِ جنگ تصور کیا جائے گا۔اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کرتے…
شاہد آفریدی نے حسن نواز کی بھارت کیخاف اننگز کو گولڈ میڈل کے قابل قرار دے دیا سابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے بھارت کے خلاف حسن نواز کی شاندار اننگز کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اعلیٰ معیار کی اور ہر لحاظ سے گولڈ میڈل کے قابل اننگز کھیلی۔ شاہد آفریدی نے ایکس پر اپنے پیغام میں قومی…
(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا مگر وہ بال بال بچ گئے۔ سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ جموں میں شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھے کہ ایک مسلح شخص نے ان پر قریب سے گولی چلائی، پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں نے فوری حملہ آور کو قابو میں لے لیا۔ ASSASSINATION…
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک): صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرات کو کہا کہ جو شخص ان کی ترجیحی اصطلاح "سپر انٹیلی جنس” (ایس آئی) کے بجائے "مصنوعی ذہانت” (اے آئی) استعمال کرتا رہے گا، اسے وائٹ ہاؤس "دشمن” سمجھے گا۔ٹروتھ سوشل پر انہوں نے لکھا کہ وائٹ ہاؤس ہر اس شخص کو دشمن تصور کرتا ہے جو وسیع پیمانے پر قبول کی…
جمعہ کو مرکزی حکومت کے ساتھ بات چیت کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نے کہا کہ اگر وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان اگلے ایک دو دن کے اندر استعفیٰ نہیں دیتے تو پارٹی ایک اور ملک گیر تحریک کا اعلان کرے گی۔ مرکزی حکومت نے سی جے پی کو سنیچر (25 جولائی) دوپہر 3:30 بجے پھر سے بات…
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) سمٹ 2025 کے موقع پر اپنے دورۂ چین کے دوران تیانجن یونیورسٹی میں فیکلٹی اور طلبہ سے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی باہمی اعتماد اور تعاون کی ایک لازوال مثال ہے، جسے مزید مستحکم کرنے کے لیے تعلیمی و تحقیقی روابط نہایت اہم ہیں۔ انہوں…